اسلام آباد ہائیکورٹ ،ججز،بیوروکریٹس کیلئے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی سکیم غیر آئینی قرار

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ججز،بیوروکریٹس اورافسران کے لئے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی سکیم غیر آئینی قراردے دی۔ عدالت نے ایف12،جی12،ایف14اور15کی اسکیم مزید پڑھیں

ایک ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب صدر وسینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے، حکومت میں آنے سے پہلے کہتے تھے کشکول توڑ دینگے، اب ہر مزید پڑھیں

ملک سے سودی نظام معیشت کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت 17فروری تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی شرعی عدالت نے ملک سے سودی نظام معیشت کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت 17فروری تک ملتوی کردی ہے۔ چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی سربراہی میں جسٹس ڈاکٹر محمدانور اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ، ڈی جی نیب لاہورکی تعیناتی کے خلاف درخواست پر نیب کو نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی نیب لاہور جمیل احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر نیب کو دوبارہ نوٹس کرتے ہوئے تحریری جواب  جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

نواز شریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان ہوں گے، جاوید لطیف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ  (ن )کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات پتہ نہیں کب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی سکولز کی بیدخلی کے فیصلے کیخلاف رپورٹ مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریری رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ملک بھر کے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی سکولز کی بیدخلی کے فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت چار ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی ۔ عدالت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا رولز کیخلاف کیس، عدالتی معاونین سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا رولز کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدالتی معاونین سے اس حوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔   جمعرات کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات فیز2کیلئے خود ٹکٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات فیز2کیلئے خود ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ، وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان منتخب ناموں کی فہرست وزیر اعظم عمران خان کو دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مولانا عبد الاکبر چترالی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی ایکٹ 2022 کو منسوخ کرنے کا نوٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی ایکٹ 2022 کو منسوخ کرنے کا نوٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا۔نوٹس قومی اسمبلی کے قواعد وضوابط مجریہ مزید پڑھیں