اسلام آباد (صباح نیوز)سندھ میں بلدیاتی اختیارا ت کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایم کیوایم کی جانب سے دائر درخواستیں نمٹادیں۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ سندھ حکومت بااختیاربلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے۔عدالت نے قراردیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کو غداری قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے قائد کے اسٹیٹ بینک کو فروخت کردیا ۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کی اقتصادی پالیسی غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے تشکیل دی گئی ہے ،تاجر پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں ایک دن میں مزید 91ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا کا شکار ہو گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں اس وقت ایک ہزار247ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا کا شکار مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔مشیر برائے احتساب بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی وزارت داخلہ میں اپنے دفتر پہنچے اور عہدے کا چارج سنبھالا۔ خیال رہے کہ چند مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس یکم فروری کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کے باعث کل کابینہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان انہوں نے کہا کہ سندھ میں اندھیر نگری چوپٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ایکنک نے پنجاب کے لیے 4 سڑکوں کی منظوری دی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں ایڈیٹر انچیف جنگ اور جیو میر شکیل الرحمان سمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا۔ احتساب عدالت میں نیب حکام نے میر شکیل الرحمان کی بریت کی درخواست پر جواب مزید پڑھیں