پنشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق کے نظام سے پنشنرز کی مشکلات کم ہوں گی ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صبا ح نیوز(صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنشن کی شفاف تقسیم کے لئے پنشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق کے نظام کا افتتاح کیا ہے جس سے 14 لاکھ پنشنرز میں ہر ماہ 60 ارب روپے کی رقم شفاف مزید پڑھیں

پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ وفروغ کیلئے پختہ عزم پر کاربندہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام انسانی حقوق کے تحفظ وفروغ کے لئے پختہ عزم پر کاربندہے، اسلاموفوبیا عصر حاضر کے ایک سنگین مسئلے کی صورت ابھر کر سامنے آیا ہے جس نے دنیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو کچی آبادی میں کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو کچی آبادی میں کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد کے علاقے ای الیون کی کچی آبادی کے مکینوں کی سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواستوں پر ہائی کورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کاآصف زرداری کیخلاف بغیر شواہد ریفرنس بنانے کیلئے نیب پراظہار برہمی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کیخلاف بغیر شواہد ریفرنس بنانے پر نیب پر شدید برہمی کا اظہارکیا ہے ۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف زرداری کی نیب ریفرنسز سے بریت کے خلاف مزید پڑھیں

آرڈیننس تو جمہوری طریقہ کار ہی نہیں، جمہوری نظام حکومت میں پارلیمنٹ سپریم ہوتی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس د ئیے ہیں کہ ، جمہوری نظام حکومت میں تو پارلیمنٹ سپریم ہوتی ہے، آرڈیننس تو جمہوری طریقہ کار ہی نہیں ہے۔سپریم کورٹ میں سیکنڈ ایمپلائز ایکٹ نظر ثانی کیس پر مزید پڑھیں

امریکا اور چین کے درمیان سرد جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان سرد جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے بلکہ اسے روکنے کی کوشش کریں گے، دنیا کی صورتحال سرد جنگ کی جانب جاتی دکھائی دے رہی مزید پڑھیں

حکومت اشیائے ضروریہ کی رسد یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، مشیرخزانہ

َّاسلام آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی رسد یقینی بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔بدھ کو اسلام آباد میں قیمتوں کی نگرانی کرنے والی قومی کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

صوبہ ہزارہ تحریک کے وفد کی چئیرمین سینٹ سے ملاقات،صوبہ ہزارہ بل کو جلد پاس کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ آف پاکستان صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وہ صوبہ ہزارہ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان سے بات کریں گے۔اور یہ خوشی کی بات ہے کہ صوبہ کا مطالبہ سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس’حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف درخواست پر مہلت مانگ لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

کسی دباؤکے بغیرفرائض ادا کرتے رہیں گے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی دبا کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنے فرائض ادا کرتا رہے گا، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی مزید پڑھیں