اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے
،وزیراعظم نے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت کرے اور درجات بلند فرمائے ۔