دس نومبر کے بعد عمران، اسد اور فواد کیخلاف چارج شیٹ کے علاوہ کوئی آپشن نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 10نومبر کے بعد عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں چارج شیٹ کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ عمران خان، اسد عمر اور فواد مزید پڑھیں

گندم کے ذخائر ملکی ضروریات کے لیے کافی ہیں،این ایف آر سی سی

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی)کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں ربیع کی فصل کے لیے یوریا، ڈی اے پی وافر مقدار میں موجود ہے جبکہ گندم کے ذخائر بھی ملکی ضروریات مزید پڑھیں

صدر مملکت کی خاتون اول کے ہمراہ ارشد شریف کے گھر آمد،اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیئر صحاف ارشد شریف کی رہائشگاہ اسلام آباد میں سیاسی سماجی و صحافتی برادری کی آمد کا دوسرے روز بھی سلسلہ جار رہا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، خاتون اول، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اور وفاق وزیر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اسلام آباد کے ایک وفد کی چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی اسلام آباد کے ایک وفد نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کی قیادت میں چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی اور انھیں اسلام آباد مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈ ی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان یونس سے چوہدری محمد یاسین کی وفد کے ہمراہ ملاقات، ملازمین کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سی ڈ ی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان یونس سے سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور ملازمین کو درپیش مسائل سے آگاہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور،اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی مزید پڑھیں

پاکستان کشمیر پر اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر پر اپنے موقف پر ہمیشہ سے قائم ہے اور ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا، قومیں اپنے تہوار ہمیشہ ایک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف شوکاز نوٹس معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف  توہین کمیشن پر شوکاز نوٹس معطل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ توہین کمیشن کی کارروائی کے سلسلے میں عمران خان کو جاری کیا گیا مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کا دستاویزات فراہمی کیلئے پنجاب حکومت کو خط لکھنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے دستاویزات فراہمی کیلئے پنجاب حکومت کو خط لکھنے کا حکم دے دیا ہے۔منگل کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی مزید پڑھیں

ارشد شریف کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ارشد شریف کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں