پاکستان، کشمیر اور دنیا بھر میں کل یوم سیاہ بھر پور انداز سے منایا جائے گا ،قمر الزمان کائرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان، کشمیر اور دنیا بھر میں (کل 27 اکتوبر) یوم سیاہ بھر پور انداز سے منایا جائے گا ،دنیا کے سامنے ہندوستان کے مزید پڑھیں

عمران خان نے لانگ مارچ کا نہیں لاہور سے اسلام آباد شارٹ مارچ کا اعلان کیا ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ کا نہیں بلکہ لاہور سے اسلام آباد شارٹ مارچ کا اعلان کیا ہے، اگر ان کی عمران بچائو تحریک اتنی مقبول مزید پڑھیں

بھارت غیرقانونی قبضے سے کشمیریوں کے جذبہ حق خودارادیت کو دبا نہیں سکتا۔ محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بھارت نے آج سے 75 برس قبل 27 اکتوبر 1947  کو مقبوضہ جموں و کشمیرمیں غیر قانونی مداخلت کے ذریعے ناجائز تسلط قائم کیا،75 برس قبل بھارت کی جانب مزید پڑھیں

امریکی مسلمان اپنے غیر مسلم ہم وطنوں سے زیادہ دل کھول کر عطیات دیتے ہیں: ڈاکٹر شارق صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)امریکی مسلمان امریکہ کی کل آبادی کا محض 1% ہونے اور اپنے مقامی غیر مسلم ہم وطنوں سے کم دولت مند ہونے کے باوجود تقریبا 4.5 بلین ڈالر سالانہ عطیہ کرتے ہیں، جو کہ مقامی آبادی کے عطیات مزید پڑھیں

ذیلی تنظیموں کو فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز)تخفیف  غربت و سماجی تحفظ کی وفاقی وزیر محترمہ شازیہ عطا مری نے کہا  ہے کہ ذیلی تنظیموں کو فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری کوششوں سے زیادہ سے زیادہ غریب مستفید ہو سکیں۔ ٹرسٹ مزید پڑھیں

عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب کیلئے نہیں مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے،نواز شریف

لندن(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب مزید پڑھیں

مذاکرات اور مشاورت ہی سے ہم معاشرے میں عدم برداشت پر قابو پا سکتے ہیں، بیگم ثمینہ عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے معاشرے سے انتہا پسندی اور عدم برداشت ختم کرنے کیلئے مزید کوششیں کرنے کی ضرورت ہے ، مذاکرات اور مشاورت ہی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے روضہ رسولۖ پر حاضری دی

مدینہ منورہ(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے روضہ رسولۖ پر حاضری دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز ادا کی جس کے بعد وزیراعظم مزید پڑھیں

اسلام آباد،کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیئر رہنما مولانا عباس انصاری کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما مولانا عباس انصاری کی غائبانہ نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی گئی ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیر اہتمام غائبانہ نماز جنازہ میںزندگی کے مزید پڑھیں

سٹیل مل ایک پیسہ بھی کما نہیں رہی ، ماہانہ ایک ارب کا نقصان ہو رہا ہے،جسٹس اعجازالاحسن

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں سٹیل مل ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس د یئے کہ سٹیل مل ایک پیسہ بھی کما نہیں رہی اور ماہانہ ایک ارب کا نقصان ہو مزید پڑھیں