پاکستان کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں، کاش ہمیں کسی کے پاس جا کر مانگنا نہیں پڑتا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں، کاش ہمیں کسی کے پاس جا کر مانگنا نہیں پڑتا، سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان نے پاکستان مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی کو عزیزالحق دیہی ترقی ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)بنگلہ دیش کے مرکز دیہی ترقی برائے ایشیا پیسفک کی طرف سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو اعلیٰ کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ بی آئی ایس پی کو یہ ایوارڈ مربوط دیہی ترقی اور تخفیف غربت میں مزید پڑھیں

نیپرا کا سی پی پی اے جی کو ایک کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹی لمیٹڈ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ نیپرا کے مطابق جرمانہ لال پیر اور پاک جن پاور پلانٹس کی لوڈنگ حد میں نظر ثانی مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں تحقیقات کے لئے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے مزید پڑھیں

والدین اپنے بچوں کو خونی مارچ سے محفوظ رکھیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام والدین اپنے بچوں، بچیوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے محفوظ رکھیں۔ یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں

سیاست میں نئے اصول متعارف کرائے،احمد جواد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مستعفی ہونیوالے فوکل پرسن احمد جواد نے کہا ہے کہ میری بڑی خدمت یہی ہے کہ میں نے سیاست میں نئے اصول متعارف کرائے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عرفان صدیقی کی گرفتاری انتظامیہ کی طرف سے اختیارات کے ناجائز استعمال کا مثالی نمونہ تھی،چیف جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ سینیٹر عرفان صدیقی کی گرفتاری انتظامیہ کی طرف سے اختیارات کے ناجائز استعمال کا مثالی نمونہ تھی۔ اس معاملے کی مکمل چھان بین مزید پڑھیں

مقتول اینکر پرسن ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت سر اور دائیں پھیپڑے میں گولیاں لگنے اور خون کے ضیاع کے سبب تقریبا آدھا گھنٹہ بعد موت واقع ہوئی، دل گردے پھیپڑے اور مزید پڑھیں

سائفر و آڈیو لیکس پر تحقیقات،سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سائفر پر آڈیو لیکس و کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو انکوائری کے لیے طلب کرلیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم مزید پڑھیں

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے بھارتی پروپیگنڈے کا موثر طریقے سے مقابلہ کرنے کے لئے بھارتی مظالم کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دنیا کو مزید پڑھیں