شہباز شریف کا کینیا کے صدر کو فون، ارشد شریف کی میت جلد واپسی کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی درخواست

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کینیا کے صدر کو فون،سینئر صحافی ارشد شریف کی میت جلد وطن واپسی کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی درخواست کی۔ولیم روٹو نے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں اقتصادی شعبے میں کثیر جہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات ہوگی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی  ایک کانفرنس میں اداروں کے خلاف بلاجواز نعرہ بازی کی مذمت

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ایک کانفرنس میں اداروں کے خلاف بلاجواز نعرہ بازی کی مذمت کی اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اتحادی حکومت اور میری جماعت آئین کے مطابق ہر شہری کے آزادی اظہار مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ارشد شریف کی میت کی واپسی کیلئے وزارت داخلہ اورخارجہ کو اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میت کی وطن واپسی کے لئے خارجہ اور داخلہ کی وزارتوں کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعظم نے سیکرٹری خارجہ اور سیکرٹری داخلہ کو میت مزید پڑھیں

ارشد شریف نے سچ بولنے کی حتمی قیمت اپنی جان سے ادا کی، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ارشد شریف،جنہوں نے سچ بولنے کی حتمی قیمت اپنی جان سے ادا کی، ان کے بہیمانہ قتل پر بے حد صد مہ مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف کا قتل،سیاستدانوں کا اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز) سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر پاکستان کے بڑے سیاستدانوں نے اظہار افسوس اور تعزیت کی ہے۔ وزیرخارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی ارشد شریف کی ناگہانی موت پر اظہار مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 26نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی پر کے مزید 26نئے کیسز سامنے آگئے۔ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4ہزار 372ہوگئی۔ شہر میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 9ہوچکی ہے۔شہر اقتدار میں ڈینگی وائرس پر قابو مزید پڑھیں

عمران لانگ مارچ کی کال منسوخ کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں،شیری رحمن

کراچی(صباح نیوز)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ عمران لانگ مارچ کی کال منسوخ کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں،عمران خان نے پہلے حکومت اور اب پارٹی چلانے کی ذمہ داری بھی دوسروں پر ڈال دی۔ سماجی مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیئرصحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کا قتل پاکستان میں آزادی رائے، انصاف اور جمہوریت کا قتل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے عمران خان کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے درخواست کو سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر واپس کردیا۔درخواست پر کل 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں۔ رجسٹرار آفس نے اعتراض یہ عائد کیا مزید پڑھیں