سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتہ کیسزکی سماعت کیلئے بینچز تشکیل

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس آئندہ ہفتے سماعت کے لئے مقررکردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

امریکی سائفر پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اجلاس پیرکو وزرات خارجہ میں طلب

اسلام آباد (صباح نیوز) سابقہ حکومت کے لئے مبینہ دھمکی آمیز امریکی سائفر کے معاملے پر بحث کے لئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اجلاس (پیرکو) وزرات خارجہ میں طلب کرلیاگیااس معاملے پر کمیٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

کشمیر کی تازہ صورتحال سے آگاہی کیلئے دفاع، خارجہ، قومی سلامتی کے سیکرٹریز پیرکو پارلیمانی کمیٹی میں طلب

اسلام آباد (صباح نیوز) جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے حوالے سے 27اکتوبر کے یوم سیاہ کی سرکاری تیاریوں سے آگاہی کے لئے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا اجلاس (پیرکو) طلب کرلیا گیا ، آزاد کشمیرر کے صدر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نااہلی کا فیصلہ جاری نہیں کیا، حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سازشیں بند کمروں سے باہر نہیں آ پارہیں، الیکشن کمیشن نے اب تک عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ جاری نہیں کیا اور اس فیصلے میں تبدیلی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کاچیف جسٹس پاکستان کو خط، تین پرانے ناموں کی شمولیت پر اعتراض

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل کرنے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی عدالت نے سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹس میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ کا واقعہ، پی ٹی آئی رکن اسمبلی صالح محمد کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مرکزی دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی پر پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی صالح محمد اور ان کے دو ساتھیوں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

صدر مملکت نے گلگت بلتستان کونسل کنسالی ڈیٹڈ فنڈ سے 3 ارب روپے حکومت کے کنسالیڈیٹڈ فنڈ میں ٹرانسفر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کونسل کنسالیڈیٹڈ فنڈ سے 3 ارب روپے حکومت گلگت بلتستان کے کنسالیڈیٹڈ فنڈ میں ٹرانسفر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے جس قوت کامظاہرہ کیا ہے یہ نیک شگون ہے ، سینیٹر مشتاق احمدخان

اسلام آباد  (صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سینیٹر مشتاق احمدخان نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قراردینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اسی طرح غیرجانبداری کے مظاہرے کا مزید پڑھیں

ملکی استحکام کے لیے سیاسی نظام اور طرزِحکمرانی میں سول ملٹری دوہرے پن کا خاتمہ ناگزیر ہے: ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں طرزِ حکمرانی میں کمزوریاں اور مسائل ملک کے طاقت کے ڈھانچے میں موجود دوہرے پن کا براہ راست نتیجہ ہیں، جسے ڈی جیورو اور ڈی فیکٹو الگ الگ انداز میں چلایا جاتا ہے۔ آئینی ذمہ مزید پڑھیں