موسم سرما میں بجلی کی طلب و رسد پر کڑی نظر رکھی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ موسم سرما میں بجلی کی طلب و رسد پر کڑی نظر رکھی جائے اور صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔ مزید پڑھیں

حکومتی درخواست مسترد،سپریم کورٹ کا لانگ مارچ کیخلاف پہلے سے حکم جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے حکومتی درخواست مسترد کرتے ہوئے لانگ مارچ کے خلاف پہلے سے کوئی بھی حکم جاری کرنے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ حکومت قانون کے مطابق صورتحال سے نمٹ سکتی ہے، جب ہجوم مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئیں

استنبول(صباح نیوز)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئیں،وزیراطلاعات اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ مریم اورنگزیب اوآئی سی کے وزرا اطلاعات کے بارھویں اجلاس میں شرکت کریں گی،او آئی سی مزید پڑھیں

کسی رکن قومی اسمبلی کو فوجداری الزام میں اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتار نہیں کیا جا سکے گا ،ضابطہ کار میں ترمیم منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)کسی رکن قومی اسمبلی کو فوجداری الزام یا فوجداری جرم کی بابت اسپیکر قومی اسمبلی کی اجازت کے بغیر گرفتار نہیں کیا جا سکے گا ۔ قومی اسمبلی کے ضابطہ کار میں ترمیم منظور کر لی گئی مزید پڑھیں

عمران خان و دیگر ملزمان کیخلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کریگی،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کے معاملہ پر فارن ایکس چینج ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ کا دائرہ اختیار طے کردیا۔ پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس ،ایم این اے قومی اسمبلی کا انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ایم این اے دوبارہ قومی اسمبلی کا انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟،آئین کے مطابق سٹنگ ایم این اے 7 حلقوں سے الیکشن نہیں لڑسکتا،عمران خان کہتے ہیں مزید پڑھیں

متازع ٹوئٹ کیس ،سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے متازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جو کل(جمعہ کو) سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے الیکٹرانکس سامان کی اسمگلنگ ناکام

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے 3 مسافروں کے قبضے سے 106 آئی فون ٹین، 37 لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 کروڑ روپے مزید پڑھیں

موبائل فونز کی درآمد میں 68 فیصدکمی انتہائی تشویشناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موبائل فونز کی درآمد میں 68 فیصدکمی ہوئی ہے یہ انتہائی تشویشناک ہے، اس کی بنیادی وجہ موباہلز پر مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میں “اظہار رائے کی آزادی، جعلی خبروں کے معاشرے پر منفی اثرات اور میڈیا کے کردار” پر آگاہی سیسشن

اسلام آباد(صباح نیوز) اکانوٹیبیلیٹی لیب پاکستان کی طرف سے نیشنل پریس کلب میں اسلام آباد کے صحافیوں کے لئے اظہار رائے کی آزادی، جعلی خبروں کے اثرات اور میڈیا کے کردار پر ایک آگاہی سیشن کا اہتمام کیا گیا۔ سیشن مزید پڑھیں