سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں تمام جماعتیں ،،ٹرانس جنیڈر ،، کا نام ایکٹ سے نکالنے پر متفق

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں تمام جماعتوں کا متعلقہ ایکٹ سے ،،ٹرانس جنیڈر ،، کا نام نکالنے پر اتفاق ہوگیا ، حکومت سے  بل کو اسلامی نظریاتی کونسل میں ارسال کرنے کا مطالبہ کردیا گیا مزید پڑھیں

متنازعہ ٹویٹ کیس میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  سینیٹر اعظم خان سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد راجہ آصف محمود نے   اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فریقین کے مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں کیلئے خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولے جائیں گے ، شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رقوم کی ادائیگی کے نظام میں بہتری لا رہا ہے اور بہت جلد خواتین کے بینک اکاؤنٹس کھولے مزید پڑھیں

عمران خان کے سلیم صافی پر الزامات،پی ایف یو جے نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے سینئر صحافی سلیم صافی کے اوپر کرپشن کے الزامات کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے ”فیکٹ فائنڈنگ” کمیٹی قائم کرنے کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں جبری گمشدگی کی سخت سزا سمیت دوبلز کو منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی میں جمعہ کو جبری گمشدگی کی سخت سزا سمیت دوبلز کو منظور کرلیا گیا، لاپتہ افراداور جبری گمشدگی کے ذمہ داران کو دس سال سزائے قید بھاری جرمانہ عائد ہوسکے گا جبکہ جرم ناقابل ضمانت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں کشمیر پر قراردادمنظور، بھارتی ریاستی دہشت گردی کی سخت مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں مظلوم کشمیریوں کے 27اکتوبر کو بھارت کے خلاف یوم سیاہ کی حمایت کرتے ہوئے بھارتی ریاستی دہشت گردی کی سخت مذمت کی گئی ہے ۔ اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے سابق صدور گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس محمد شعیب بٹ اور اخلاق بٹ کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدور گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد شعیب بٹ اور اخلاق بٹ نے ملاقات کی اور ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے خطیر رقم کا چیک وزیر اعظم کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن بھی شریک ہوئے۔وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم کو صوبے میں سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ نے پی-ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے سینیٹ آف پاکستان کی طرف سے ایک کروڑ دس لاکھ روپے کی مزید پڑھیں

مدینہ منورہ واقعے کے درج مقدمات کی تفصیل اسلام آباد ہائی کورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدینہ منورہ واقعے پراسد قیصر سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف کیسز سے درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مقدمات کی تفصیل طلب کر لیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر مزید پڑھیں