قوانین کو روند کر مفرور اسحق ڈار کو درآمد کرکے وزیر خزانہ لگایا گیا، فوادچوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ تمام قوانین کو روند کر ایک مفرور اسحق ڈار کو درآمد کرکے وزیر خزانہ لگایا گیا۔ ان خیالات کااظہار فواد مزید پڑھیں

معاشرے سے صحیح اور غلط کی تمیز مٹا نے والے کو خواتین اور صحافیوں کی عزت کی کیا تمیز،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے غریدہ فاروقی اورسلیم صافی کے خلاف گھٹیا گفتگو فارن فنڈد فتنے کی ذہنیت ،تربیت اور فطرت کی عکاس ہے۔ ان خیالات کااظہار مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ قرآن و سنت کے خلاف ہے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے وفاقی شرعی عدالت کو بتایا ہے کہ میں نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے تناظر میں نیا بل سینٹ میں پیش کیا ہے ،نیا بل جائزہ کیلئے سینٹ کمیٹی کو بھجوا دیا مزید پڑھیں

پاکستان اورسعودی عرب ملکر تمام داخلی اور علاقائی سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے سینئر حکام کے وفد کی وزیر داخلہ راناثنااللہ خان سے ملاقات، پاکستان میں تعینات سعودی سفیر  نواف بن سعید المالکی بھی ملاقات میں شریک ہوئے، ملاقات میں وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے وفاقی وزراء کے مجالس قائمہ کے اجلاس طلب کرنے کیلئے مشروط اجازت کا اختیار ختم کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی نے وفاقی وزراء کے مجالس قائمہ کے اجلاس طلب کرنے کیلئے مشروط اجازت  کا اختیار ختم کردیا، قواعد و ضوابط میں ترمیم کو کثرت رائے کی بنیاد پر منظور کرلیا گیا۔ پی ایم ڈی سی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وفاقی وزیر شیری رحمان کی ملاقات،وزارت موسمیاتی تبدیلی کے امور پر بات چیت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان کی ملاقات،وزارت موسمیاتی تبدیلی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد ک مزید پڑھیں

پی اے سی نے ایف بی آر سے نان کسٹم گاڑیوں کا ڈیٹامانگ لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر سے نان کسٹم گاڑیوں کا ڈیٹامانگ لیا، سرکاری اداروں کو گاڑیوں کے نام نہاد مینوفیکچرز کو پالیسی اور دستاویزات میں ” اسمبلرز ” درج کرنے کی ہدایت کردی۔” اسمبلرز مزید پڑھیں

وزیراعظم سے فیصل سبزواری کی ملاقات، وزارت سمندری امور سے متعلق امور بریفنگ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم سے فیصل سبزواری کی ملاقات، وزارت سمندری امور سے متعلق امور بریفنگ ،وزیرِ اعظم فلڈ ریلف اکاونٹ کیلئے امداد چیک بھی پیش کیے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے فرانس کیلئے نامزد سفیر عاصم افتخار کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے فرانس کیلئے نامزد سفیر عاصم افتخار نے   ملاقات کی ہے ۔ اس موقع پرمعاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے ۔وزیرِ اعظم نے پاکستان کے فرانس کیلئے نامزد سفیر کیلئے مزید پڑھیں