جمہوریت کی بحالی میں پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان کا کردار اہم ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی اوروزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کے موقع پر اہم پیغام جاری کردیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی 15 ویں برسی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پرصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ صدرِ مملکت کی جانب سے ریکوڈک ریفرنس میں عدالتِ عظمی سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے مزید پڑھیں

شیخ رشید کے گرد گھیرا تنگ،ایف بی آر نے ٹیکس ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق  وزیر داخلہ کی مشکلات مسلسل بڑھ رہی ہیں،ایف بی آر نے شیخ رشید کو جمعہ کو ٹیکس ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو 21 اکتوبر مزید پڑھیں

سردار مہتاب احمد خان کا ہسپتال میں کامیاب آپریشن، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسردار مہتاب احمد خان کا ہسپتال میں کامیاب آپریشن، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیاہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سابق  گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان کا مزید پڑھیں

شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز  شریف سے  مولانا فضل  الرحمان کی ملاقات،ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز  شریف سے جمیعت علمائے اسلام(ف) مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ امورمیں امریکی سفیر کو مدعوکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چئیرمین محسن داوڑ نے پاک امریکہ تعلقات کی موجودہ صورتحال کے ضمن میں پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کو کمیٹی میں مدعوکرنے کا فیصلہ کرلیا قائمہ کمیٹی  کا اجلاس مزید پڑھیں

وزیرداخلہ سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات،اسلام آبادکو “احتجاج فری شہر” بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز) تاجر برادری نے بھی اسلام آباد لانگ مارچ کی مخالفت کر دی، اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے وفاقی  وزیر داخلہ کو اسلام آبادکو “احتجاج فری شہر” بنانے کا مطالبہ کر دیا ، تاجر رہنماؤں کا کہنا مزید پڑھیں

مولانا عبدالاکبر چترالی کا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی عمارتوں کی طرح پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت پر بھی ختم نبوتۖ کی حدیث لکھنے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی عمارتوں کی طرح پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت پر بھی ختم نبوتۖ کی حدیث لکھنے کا مطالبہ کردیا۔ حکومت کی طرف سے آگاہ کیا گیا مزید پڑھیں

گزشتہ دو سالوں کے دوران اسلام آباد میں شراب اور بیئر کے 11003 لائسنسز جاری کیے گئے، رانا ثناء اللہ خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے حوالے سے آگاہی دی ہے کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران اسلام آباد میں شراب  اور بیئر کے 11003 لائسنسز جاری کیے گئے مزید پڑھیں

عام انتخابات آئین اور قانون کے مطابق مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات آئین اور قانون کے مطابق مقررہ وقت پر ہی ہوں گے، ہم ضمنی الیکشن کو اپنی جیت سمجھ مزید پڑھیں