ایف آئی اے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایف آئی اے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے سیشن کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے وکلا کی جانب سے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کل عمران خان، محمود خان اور وزراء کیخلاف نوٹس کی سماعت کریگا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان آج( منگل کو)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور دیگر صوبائی وزراء کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لئے گئے نوٹس مزید پڑھیں

عوام کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے نئے انتخابات کی طرف بڑھیں فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کے انتخابات میں عوام نے دو بیانیئے چنے پہلا پاکستان کی خود مختاری اور دوسرا نئے انتخابات۔ مزید پڑھیں

اکتیس اکتوبر کے بعد پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا،وزیر خزانہ

واشنگٹن(صباح نیوز)پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  کہا ہے کہ31 اکتوبر کے بعد پاکستان  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے  نکل جائے گا۔ وزیر خزانہ  اسحاق ڈار نے امریکی نشریاتی ادارے سے انٹرویو مزید پڑھیں

وزیراعظم سے لاہور جم خانہ کلب کے وفد کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور جم خانہ کلب کے وفد کی ملاقات، سیلاب متاثرین کیلئے امداد چیک پیش کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق میاں مصباح الرحمن کی سربراہی میں لاہور جم خانہ کلب کے مزید پڑھیں

پاک چین دوستی مرکز میں امریکہ مردہ باد امریکہ کا جو یار ہے غدارہے غدار ہے کے نعروں کی گونج

 اسلام آباد(صباح نیوز) تمام مسالک کے  علماء کرام نے  متفقہ طورپر حکمرانوں پر واضح کیا ہے پاکستان کی پالیسیوں اور فیصلوں کے حوالے سے  امریکی اثرورسوخ کو قبول کیا گیا تویہ حکومت کو مہنگا پڑے گا، ایسے حکمرانوں کو قوم مزید پڑھیں

پارلیمانی وفد نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی،ملکی سالمیت کے لیے خصوصی دعائیں

مکہ مکرمہ (صباح نیوز)اسپیکرقومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف کی قیادت میں پارلیمانی  وفد مکہ مکرمہ پہنچا ،عمرہ کی ادائیگی کی اورپاکستان کی سالمیت کے لیے دعاکی _  پاکستان کی قراردادکوعملی جامہ پہناتے ہوئے پارلیمانی وفد نے ماہ ربیع الاول  کی مزید پڑھیں

خواجہ فرخ سعید نظریاتی صحافیوں کے قبیلے کے ایک ممتاز سالار تھے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن  کے سینیٹر عرفان صدیقی نے  سینئر صحافی خواجہ فرخ سعید کے انتقال پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں  سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ دبستان صحافت مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن مرکزی کنٹرول روم کو 15 شکایتیں موصول ہوئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)گیارہ حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن مرکزی کنٹرول روم کو 15 شکایتیں موصول ہوئیں جبکہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے فوری حلقہ مزید پڑھیں