اسحاق ڈار نے پرانے کام شروع کردیئے،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے ہیر پھیر کے پرانے کام شروع کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کے خلاف متنازعہ ٹویٹ ،اعظم سواتی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،کل دوبارہ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)ریاستی اداروں کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کر نے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کومزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے حوالہ کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد کرتے ہیں،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ  امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد کرتے ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے امریکی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیان مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات، مختلف شہروں میں کارکن آمنے سامنے، پولیس کیساتھ بھی جھگڑے

اسلام آباد(صباح نیوز)ضمنی انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں پولنگ سٹیشنز کے باہر کارکن ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، کہیں کہیں پولیس کیساتھ بھی جھگڑے دیکھنے کو ملے۔ پشاورمیں میونسپل گرلز انٹرکالج کے پولنگ سٹیشن میں تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن،الیکشن کمیشن کاموبائل فون کے استعمال کا نوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں بعض پولنگ سٹیشنز میں موبائل فون کے استعمال کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن  نے پولنگ کے دوران موبائل استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔متعلقہ آر اوز، ڈی آر مزید پڑھیں

عمران خان پارلیمان کو اقتدار کی سیڑھی سمجھتے ہیں، عوامی طاقت کا محور نہیں،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جس قومی اسمبلی سے عمران خان استعفیٰ دے کر گئے ہیںاس کی 7 نشستوں پر ضمنی انتخابات لڑنے جا رہے ہیں۔ 7 نشستوں پر خود مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ریفرنڈم ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت سے حقیقی آزادی کے ڈھونگ، فراڈ اور جھوٹ کو جڑ سے ختم کرنا چاہیے،ضمنی انتخاب سازشی چالباز ٹولے کے خلاف ایک ریفرنڈم مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے عوام سے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات مزید پڑھیں

جوہری پروگرام پر بائیڈن کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، سعدرفیق

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر ریلوے وہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری پروگرام پر بائیڈن کا بیان غلط، غیر منطقی اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی روزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری

مدینہ +اسلام آباد(صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے  روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی ۔ وفد نے روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک کا مزید پڑھیں