ملازمین کی تنخواہوں میں 100% اضافہ کیا جائے، ان کے تمام مطالبات تسلیم جائیں،شمس الرحمن سواتی

اسلام آباد ( صباح نیوز ) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو اپنے مسائل حل کروانے کے لیے ہر سال دھرنا دینا پڑتا ہے اور حکمران اپنے ہزاروں اربوں روپے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے ذمہ دار ممالک کو سیلاب کے نقصانات کے معاوضوں کی ادا ئیگی کا پابندبنانے کی قرارداد آئی پی یو کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پیش

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کی پارلیمانی محاذ پر بڑی کامیابی  موسمیاتی تبدیلی کے ذمہ دار ممالک کو سیلاب کے نقصانات کے معاوضوں کی ادا ئیگی کا پابندبنانے کی قرارداد آئی پی یو کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پیش کردی مزید پڑھیں

چیئرمین اوگرا تین گھنٹوں کی تفصیلی بحث کے باوجود تیل کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا پیش کرنے میں ناکام رہے کوئی بریک اپ پیش نہ کرسکے۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز) قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس کی کاروائی کے دوران چیئرمین کمیٹی سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے انکشاف کیا ہے کہ  چیئرمین اوگرا ایک اہم اجلاس میں  تین گھنٹوں کی تفصیلی بحث کے باوجود تیل کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ارکان کا شدید احتجاج ، غریبوں کے لئے اسلام آباد میں الگ سے ہسپتال بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال میں بدانتظامی  سینئرڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں کو نہ دیکھنے ناکارہ مشنیری اور دیگر معاملات کے حوالے سے قومی اسمبلی میں ارکان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے غریبوں کے لئے اسلام آباد مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے سے قبل جبری گمشدگی جیسے انسانیت سوز مسئلے کو حل کریں،آمنہ مسعود جنجوعہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈیفنس آف ہیومن رائیٹس (ڈی ایچ آر) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جاتے جاتے جبری گمشدگی  جیسے انسانیت سوز مسئلے کو حل کریں تاکہ وطن عزیز کو انسانی حقوق کی خلاف مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ کامیاب دورہ قازقستان مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

آستانہ(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ کامیاب دورہ قازقستان مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خزانہ قازقستان یرولان زاما بایوف نور سلطان مزید پڑھیں

نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)نیب نے ڈی جی نیب پشاور اور ڈی جی بلوچستان تبدیل کردیئے گئے۔نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے ہیں، اور اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

بلدیاتی اور 11 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے فوج کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی اور گیارہ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے وزارت داخلہ نے رینجرز، فوج اور ایف سی کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ پاک فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات ہو گی مزید پڑھیں

مولانا عبدالاکبر چترالی کاوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان پر سیلاب متاثرین کی امدادی رقوم پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تقسیم کرنے کا الزام عائد

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی نے قومی اسمبلی میں سیلاب کی صورتحال پر بحث کے دوران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان پر سیلاب متاثرین کی امدادی رقوم پی ٹی آئی  کے کارکنوں میں تقسیم کرنے کا الزام مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی ،اشتعال انگیزتقریر:عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کرلی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے مزید پڑھیں