سیاسی فیصلے عدالتوں کو نہیں سیاست دانوں کو ہی کرنے دئیے جائیں، ڈاکٹر بابر اعوان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے مشورے کا شکریہ، لیکن سیاسی فیصلے عدالتیں نہیں بلکہ سیاسی جماعتیں کرتی ہیں۔عمران خان کی آڈیو مزید پڑھیں

خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان، عمران خان کا ہائیکورٹ میں بیان حلفی جمع

اسلام آباد (صباح نیوز)خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان کے مقدمے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا جس میں عمران خان نے عدالت کو آئندہ ایسے بیانات نہ دیکھے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کیس ، صدر کا ڈی جی پیمرا کی برطرفی کا حکم، 25 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف وفاقی محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے پیمرا کے ڈائریکٹر جنرل (اپیل کنندہ) کوملازمت سے برطرف کرنے کی سزا سنادی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے گورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور آئندہ کی حکمت مزید پڑھیں

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کے کیس میں عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد 

اسلام آباد(صباح نیوز) سیشن کورٹ اسلام آباد نے خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کے کیس میں عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد کردیا ۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف 10ارب روپے مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان وزیرِ اعظم ہا ئوس میں وزیرِ اعظم کے منصب پر بیٹھ کر پاکستان اور ریاست کیخلاف سازشیں کرتا رہا،عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا پہلا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کو سعودی عرب کا پہلا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ ٹوئتر پر جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

چیئرپرسن حامد خان کی زیر صدارت عمران خا ن کی ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرپرسن حامد خان کی زیر صدارت عمران خا ن کی ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے کونسل کو سونپی جانے والی ذمہ داریوں سمیت اہم امور پر تبادل خیال کیا گیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ججز کی نامزدگی کیلئے فوری جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلایا جائے،جسٹس قاضی فائز عیسی کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا جس میں عدالت عظمیٰ میں 50 ہزار زیر التوا مقدمات کی نشاندہی بھی کی گئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان کو 132 ملین ڈالر امداد دے گا،معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)امریکا کی جانب سے پاکستان کیلئے قرضوں کے مد میں بڑا ریلیف۔  سیلاب زدگان کی امداد اور انفراسٹرکچر کی بحالی سے متعلق پاکستان اور امریکا کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت پاکستان کو 132 ملین مزید پڑھیں