سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارک باد دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔ وزارت خزانہ کی  جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نے اسلام آباد مزید پڑھیں

عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی تعینات کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو معاون خصوصی تعینات کردیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

سائفر کے حوالے سے عمران کی آڈیو سے سازش کا بیانیہ پھر بے نقاب ہو گیا ، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکی سائفر کے حوالے سے عمران خان کی آڈیو لیک سے سازش کا بیانیہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

ملک سیلاب میں ڈوبا، عمران سیاست چمکانے میں لگے ہوئے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک سیلاب میں ڈوبا ہواہے ،عمران نیازی سیاست چمکانے میں لگے ہوئے ہیں، جتنے پیسے جلسوں پر ضائع کئے گئے ،متاثرین پر لگاتے شاید دو ضلعے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی سعودی وزیراعظم بننے پر محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا وزیراعظم بننے پر ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے عربی میں تہنیتی پیغام جاری مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے شہباز شریف کی نااہلی کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شہبازشریف کی نااہلی کیلئے فوری کارروائی کا آغاز کرے، وزیراعظم نے تازہ ترین آڈیو لیکس کی صحت کی مکمل تصدیق کردی، مزید کسی تحقیق کی ضرورت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کل وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کل (بدھ کو) وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا۔ وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اور اقوام متحدہ کے اجلاسوں، اس موقع پر امریکی صدر سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بارے میں کابینہ مزید پڑھیں

اسلام آباد،ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کی غائبانہ نماز جنازہ سراج الحق کی امامت میں ادا کردی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت میں معروف مذہبی مبلغ اور ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کی غائبانہ نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی امامت میں ادا کردی گئی۔ بڑی تعداد میں شہریوں، علماء کرام، سماجی شخصیات مزید پڑھیں

سینیٹ وقفہ سوالات کے دوران 11 سالوں کے دوران غیر معیاری اور تسلیم شدہ جعلی ادویات کی تفصیلات پیش کردی گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران 11 سالوں کے دوران غیر معیاری اور تسلیم شدہ جعلی ادویات کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ مرکزی ڈرگز لیبارٹری  نے 521 ادویات کو غیر معیاری 10 ادویات کو جعلی  قرار دیا مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سرکاری جہازوں و ہیلی کاپٹرز کے استعمال کی تمام تر تفصیلات کابینہ ڈویژن، عملہ ڈویژن، ایف آئی اے اور نیب سے طلب کرلیں

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وفاق اور چاروں صوبوں میں سرکاری جہازوں و ہیلی کاپٹرز کے استعمال کی تمام تر تفصیلات کابینہ ڈویژن، عملہ ڈویژن، ایف آئی اے اور نیب سے طلب کرلیں، پی اے سی نے مزید پڑھیں