سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کی والدہ نے درخواست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد(صباح نیوز) سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ نے اسلام آباد کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ معروف صحافی ایازامیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کی مزید پڑھیں

نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کو کباڑا کرنے پر عمران خان کیخلاف کیس کروں گا،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کو کباڑا کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما احسن اقبال نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بلوچستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پراظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں شریک ہے۔ شہباز شریف نے ٹوئٹ کی کہ ہرنائی بلوچستان میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ( ن )کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا، الیکشن کمیشن نے نے کہا کہ انتخابی ترمیمی ایکٹ سے پہلے اگر مزید پڑھیں

آڈیو لیکس موجودہ نظام کے لئے بڑاصدمہ ہے،علی محمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس موجودہ نظام کے لئے ایک بہت بڑاصدمہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس موجودہ مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی، درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مطمئن کرنا ہو گا،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کو چھپانے پر نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ اس درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مطمئن کرنا ہو مزید پڑھیں

عمران خان انتخابات کی نہیں، اقتدار میں آنے کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان انتخابات کی نہیں بلکہ اقتدار میں آنے کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں، عمران خان جلسوں میں شیر بنتے اور اداروں کو دھمکیاں دیتے مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی، مذہبی، فوجی، ثقافتی اور سفارتی تعلقات کی ایک قابل فخر تاریخ ہے، نواف بن سعید المالکی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات مخلصانہ اسلامی بھائی چارے اور ایک دوسرے کے ساتھ سچی محبت پر مبنی ہیں۔ ایک مقامی ہوٹل میں 92ویں مزید پڑھیں

کوئی شہری اگر خود کو جنسی طور پر ٹھیک نہیں سمجھتا تو علاج کراسکتا ہے، احسن بھون

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے کہا ہے کہ کوئی شہری اگر جنسی طور پر خود کو ٹھیک نہیں سمجھتا تو وہ اپنا علاج کروا سکتا ہے اور یہ ہر شہری کا حق ہے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کو سب سے زیادہ عطیات دینے پر پوری قوم اور اورسیز پاکستانیوں کا شکر یہ ادا کرتے ہیں۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کیے گئے فنڈز تاحال متاثرہ علاقوں تک نہیں پہنچے، ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ادارے بروقت مزید پڑھیں