سینیٹ خزانہ کمیٹی نے ریاستی ملکیتی انٹرپرائززسے متعلق بل کثرت رائے سے مسترد کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات  نے ریاستی ملکیتی انٹرپرائزز(گورنس و اپریشنز ) سے متعلق  بل کو کثرت رائے سے مسترد کر دیا ۔ کمیٹی کا اجلاس  یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا مزید پڑھیں

نیب کا نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب 50 کروڑ سے زیادہ کی کرپشن کے کیسز لے گا جبکہ احتساب عدالتوں سے واپس بھیجے گئے نیب کیسز سیشن عدالتوں مزید پڑھیں

روس سے طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی(صباح نیوز)سیلاب زدگان کی امداد کیلئے مختلف ممالک کی جانب سے امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے،روس کا طیارہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے امداد لے کر کراچی پہنچ گیا۔ روس نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے مزید پڑھیں

سینیٹراسحاق ڈاراحتساب عدالت اسلام آباد میں سرنڈر کرنے کیلئے تیار ہوگئے

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیرخزانہ  اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر اسحاق ڈار اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سرنڈر کرنے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ اسحاق ڈار نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائرکردی ہے۔ ان کی یہ درخواست مزید پڑھیں

احسن اقبال جیسے شریف اور ایماندار شخص کی دیانت داری پوری قوت سے پھر ثابت ہوئی،شہباز شریف

نیویارک(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت سے دوحقائق ثابت ہوتے ہیں، سابق وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پرپاکستان مسلم لیگ (ن)اور اس کے راہنماوں کو جھوٹے مقدمات مزید پڑھیں

مسلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے عالمی رائے عامہ کو ہموار کرنا ہو گا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ سے اسلام آباد میں فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کی چیئرپرسن غزالہ حبیب نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مسلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریوں کا شدید خطرہ ہے، اقوام متحدہ

اسلام آباد (صباح نیوز) اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیز نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں گندا پانی ہے جس سے بیماریوں کا شدید خطرہ ہے، تمام رکن ممالک سے صحت، پینے کے صاف پانی اور خوراک مزید پڑھیں

مبینہ آڈیو لیک، شوکت ترین ایف آئی اے میں پیش نہ ہوئے، طلبی کا ایک نوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کے معاملہ پر طلب کرنے کے باوجود سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت فیاض احمد ترین،وفاقی تحقیقاتی ادارہ ( ایف آئی اے) کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ ایف آئی اے نے شوکت ترین کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کا اپنے ہی 3 سابق افسران کیخلاف بنایا ریفرنس خارج کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کا اپنے ہی 3 سابق افسران کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دے کر خارج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نیب کے تین سابق افسران کو بڑا ریلیف مزید پڑھیں

گزشتہ 4برسوں میں ہمارا ترقیاتی بجٹ کا حجم سکڑ گیا، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہاہے کہ گزشتہ 4برسوں کے دوران ہمارا ترقیاتی بجٹ کا حجم سکڑ گیا ہے، مسلم لیگ ن کی حکومت ختم ہونے کے بعد ترقیاتی بجٹ بڑھنے مزید پڑھیں