بغیر تصدیق کے جعلی خبریں پھیلانا ملکی سالمیت کے لیے خطرناک ہے۔ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)  سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جھوٹی اور حقائق کے منافی خبروں کے رجحان کو سماجی استحکام  کے لیے انتہائی تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر تصدیق کے جعلی خبریں پھیلانا ملکی سالمیت مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سے سعودی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر داخلہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، پاک ،سعودی عرب دو طرفہ تعلقات سمیت، باہمی دلچسپی کے دیگرامور پربات چیت کی گئی، روڑٹو مکہ پراجیکٹ تعاون معاہدے کے مسودے پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر نے ضمنی انتخابات میں سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر کے استعمال کا سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ضمنی انتخابات میں سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر کے استعمال کا سخت نوٹس لے لیا ہے، چیف الیکشن کمشنر نے یہ نوٹس وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان  اور صوبائی وزرا کی جانب مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا عمران خان کے خلاف پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں حساس نوعیت کی پریس کانفرنس کی تحقیقا ت کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں حساس نوعیت کی پریس کانفرنس کی تحقیقا ت کا اعلان کردیا پیپلزپارٹی کے سابقہ ادوار میں مزید پڑھیں

اہم تعیناتی پر شہباز شریف کی مجرم بھائی سے مشاورت آئین سے انحراف ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرایک نہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شہباز شریف لندن میں مقیم اپنے سزا یافتہ اشتہاری بھائی کو ملنے پہنچے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کی ہولناکیوں سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کی ہولناکیوں سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے،پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق مزید پڑھیں

اسلامک یونیورسٹی کی طالبات کا ناکافی ٹرانسپورٹ سہولیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبات نے ناکافی ٹرانسپورٹ سہولیات کے خلاف احتجاج کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ سے ٹراسپورٹ کی مناسب سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ طالبات نے یونیورسٹی کیمپس کے اندر ہی یونیورسٹی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

ملک میں گندم کے وافر ذخائر ہیں،وزارت فوڈ سکیورٹی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت فوڈ سکیورٹی نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر ہیں۔نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سنٹر کے اجلاس میں وزارت فوڈ سکیورٹی نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق ملک میں گندم کے مزید پڑھیں

اسلام آباد،ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق،خیرپور میں ملیریا اور گیسٹرو سے مزید 3 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں ڈینگی میں مبتلا ایک اور شخص انتقال کر گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی جبکہ خیرپور میں سیلاب سے متاثر علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے بڑھنے لگے مزید پڑھیں