شنگھائی تعاون تنظیم کا وژن دنیا کی چالیس فیصد آبادی کی امنگوں کی نمائندگی کرتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاںشہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی بحران نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان مزید تعاون کی ضرورت کو جنم دیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی 8خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 16 اکتوبر کو ہوں گے، پولنگ کا دوبارہ شیڈول جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے ملتوی کیے جانے والے 8 حلقوں میں پولنگ کا دوبارہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 22 مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کا آٹھواں کارواں متاثرین سیلاب کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا امدادی سامان لے کر بلوچستان روانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)  الخد مت فاؤندیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا امدادی سامان لے کر درجنوں ٹر ک اور گاڑیوں کا قافلہ ملک بھر کے مختلف علاقوں کو روانہ ہو گیا مزید پڑھیں

مولانا عبد الاکبر چترالی کا دو مظلوم کشمیریوں کو بھارت کے حوالے کرنے کے عدالتی فیصلہ پر تحفظات کا اظہار،، معاملے پر قومی اسمبلی میں قراردادجمع کروادی

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے رہنما ء و رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے مقبوضہ کشمیر سے گلگت بلتستان  داخل ہونے کی پاداش میں دو مظلوم کشمیریوں کو بھارت کے حوالے کرنے کے عدالتی فیصلہ پر مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے سٹی اسیکنڈل کے مفرورمرکزی ملزم کامران کیانی 8سال مفرور رہنے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے

 لاہور+اسلام آباد(صباح نیوز) سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل(ر) اشفاق پرویز کیانی کے بھائی  اور ڈی ایچ اے سٹی اسیکنڈل کے  مفرورمرکزی ملزم  کامران کیانی 8سال مفرور رہنے کے بعد  پہلی بار منظر عام پر آگئے ۔ لاہورکی متعلقہ احتساب مزید پڑھیں

بجلی کے بل ناقابل برداشت ہوچکے، حکومت کے وزرا کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ، حماد اظہر

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ صنعتیں بند اور کاروبار متاثر ہیں جبکہ لوگ شدید پریشان ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دادو گرڈ سٹیشن کی سیلاب سے حفاظت کیلئے سول و ملٹری حکام کا تعاون قابل تحسین ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دادو گرڈ سٹیشن کی سیلاب سے حفاظت کیلئے سول و ملٹری حکام کے تعاون  کا قابل تحسین ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان نے جواب جمع کراتے ہوئے کمیشن کا دائرہ اختیار ہی چیلنج کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)  الیکشن کمیشن نے عمران خان کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا جس میں انہیں 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن طلب کیا گیا ہے۔  مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد اورتقرری کا طریقہ کار آئندہ اجلاس تک مؤخر کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد اورتقرری کا طریقہ کار آئندہ اجلاس تک مؤخر کر دیا، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی  نے ریلوے ایکٹ ترمیمی بل 2022 منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر9 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا، این اے 157 ملتان،پی پی 139 شیخوپورہ ،پی پی241 بہاولنگراور پی پی 209 خانیوال میں نواکتوبر مزید پڑھیں