اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 246 کی نشست خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 246 لیاری کراچی کی نشست خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد مزید پڑھیں

مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب سے متاثرہ بہن ،بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں،کمال پاشا

اسلام آباد(صباح نیوز)جنرل سیکرٹری سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کا سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے امدادی کیمپ لگانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کمال پاشا  نے سی مزید پڑھیں

دردانہ صدیقی کی جامعات المحصنات کے تحت مشاورت و ٹرسٹیز کے سالانہ اجلاس میں شرکت

کراچی( صباح نیوز) موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد ذریعہ توبہ النصوح اور انفرادی و اجتماعی زندگی کے دائرے میں رجوع الی اللہ ہے۔ یہ بات سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے جامعات المحصنات پاکستان کے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کی کوششوں کو عالمی سطح پر بھی پذیرائی مل رہی ہے ،رہنما جماعت اسلامی حلقہ خواتین

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین اسلام آباد کے تحت جامعہ تفہیم القرآن ایچ _ 8/2 میں متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان اور سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان سکینہ شاہد، مزید پڑھیں

ملک کی پائیدار ترقی کیلئے بہترین حکمت عملی شرحِ خواندگی میں اضافہ ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی پائیدار ترقی کیلئے بہترین حکمت عملی شرحِ خواندگی میں اضافہ ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ خواندگی پر پیغام دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آٹھ ستمبرپاک بحریہ کے سرفروشوں کی لازوال قربانیوں اور جذبوں کی یاد دلاتا ہے ،نیول چیف

اسلام آباد(صباح نیوز)نیول چیف  ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ8 ستمبر بحریہ کے سرفروشوں کی لازوال قربانیوں اور جذبوں کی یاد دلاتا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ مزید پڑھیں

عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پرتلے ہوئے ہیں ،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پرتلے ہوئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ عالمی سطح پر عزت کی نگاہ سے دیکھے جانے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی خصوصی کمیٹی کا سیلاب متاثرین کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سیلاب متاثرین کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر افسوس کا اظہار کیا  ہے ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  کی امداد کی عدم فراہمی پر بھی  اظہار برہمی  کرتے مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں حکومت نے پی ٹی آئی سینیٹرکے انسداد منشیات سے متعلق بل کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کے اجلاس میں  تعلیمی اداروں میں طلبہ کے منشیات کے حوالے سے خون کے  ٹیسٹ اور مشتبہ طلبہ کے تعلیمی اخراج سے متعلق  نجی بل کی  وزارت انسداد منشیات  اور مزید پڑھیں