بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے فی یونٹ بجلی 3روپے 39پیسے تک مہنگی کردی گئی۔ نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی مزید پڑھیں

بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔ سابق وزیراعظم نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میں اس شدید مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ،مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، قاسم سوری کا نوٹیفکیشن غیر آئینی قرار

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کردی،عدالت نے پی ٹی آئی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا 123 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مزید پڑھیں

عمران خان کی چار سالہ حکومت ووٹ کی تذلیل کر کے قائم ہوئی،سعدرفیق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیربرائے ریلوے وہوا بازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی چار سالہ حکومت ووٹ کی تذلیل کر کے قائم ہوئی۔ چیئرمین سینیٹ سے بلوچستان حکومت تشکیل تک ووٹ کی تذلیل کی گئی، مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو 19ستمبر تک جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ممنوعہ فنڈنگ بحق سرکار ضبط کرنے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی چیئرمین عمران خان کے توسط سے جاری شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروانے کے مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف بیانات، اسلام آبادہائی کورٹ میں فواد چوہدری کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آبادہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات پر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ سماعت کے آغاز پر درخواست گزار وکیل سلیم اللہ خان ذاتی حیثیت میں پیش مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید خطرات سے دوچار ہے راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید خطرات سے دوچار ہے حالانکہ موسمیاتی تبدیلیوں کا سبب بنے والی یہ زہریلی گیسوں کے اخراج میں اس کا حصہ مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ، آئندہ سماعت پر رانا شمیم سے گواہوں کی فہرست طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں آئندہ سماعت پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم سے گواہوں کی فہرست طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کے وفد کی سیلاب کی تباہ کاریوں پر تشویش، مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کااعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے امریکی کانگریس کے وفدنے سیلاب کی تباہی کے حوالے سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان کیا ہے ۔ اس امرکا اظہار وفد نے پیرکو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان سیاسی طور پر کہیں آگے بڑھ چکا ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بدل چکا اور سیاسی طور پر کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے بیان میں سابق وزیر مزید پڑھیں