تحریک آزادی کشمیر میں تیزی سید علی گیلانی کی روحانی زندگی کی دلیل ہے،فواد حسن فواد

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ سید علی گیلانی کی برسی اس بات کی شہادت ہے کہ کچھ لوگ اپنے مزید پڑھیں

سید علی شاہ گیلانی شہید کی قبر سے خوف کھانے والا ہندوستان شکست خردہ ہوچکا:میاں محمد اسلم

اسلام آباد( صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ سید علی شاہ گیلانی شہید کی قبر سے خوف کھانے والا ہندوستان شکست خردہ ہوچکا،سید علی شاہ گیلانی ایک مزید پڑھیں

جامعہ المحصنات اسلام آباد شمالی پنجاب کی طالبہ کااعزاز، ایف۔اے کے امتحان میں فیڈرل بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی

اسلام آباد (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے تحت دینی اور عصری تعلیم کے ادارے جامعہ المحصنات اسلام آباد شمالی پنجاب کی طالبہ نے ایف۔اے کے امتحان میں فیڈرل بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ جامعہ المحصنات کی مزید پڑھیں

بینک الفلاح لمیٹڈ کی جانب سے اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کی رقم ایف بی آرکو منتقل کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز)بینک الفلاح لمیٹڈ کی جانب سے اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کی رقم فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر)کو منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف یوٹیوب پر جاری ویڈیو میں نایاب ارشد نامی خاتون کی مزید پڑھیں

سیلاب پاکستان کیلئے بڑا چیلنج، متاثرین کو ہم سب کی ضرورت ہے،شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ سیلاب پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ،متاثرین کو ہم سب کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر شازیہ مری مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلباء کو خصوصی مراعات پیکیج دینے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلباء کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طلبا کے لیے فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور مزید پڑھیں

پی ٹی وی کے اطہر فاروق بٹر کیخلاف جنسی ہراسگی کا جرم ثابت، سپریم کورٹ کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن(پی ٹی وی) میں جنسی ہراسگی کے مجرم اطہرفاروق بٹرکو 6 متاثرہ خواتین کو5، 5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے پی ٹی وی میں خواتین کی مزید پڑھیں

محنت کشوں کے حقوق کی جنگ ہر محاذ پر لڑنا جانتے ہیں،چوہدری محمد یسین

اسلام آباد (صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) چوہدری محمد یسین گروپ کے زیر اہتمام مرکزی چیئرمین آفس میں سپریم کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مزدور یونین کے مرکزی عہدیداران،سی بی اے ورابطہ کمیٹی کے مزید پڑھیں

  فوادچوہدری کی نواز شریف سے خواجہ آصف کی ٹوئٹس پرپابندی لگانے کی درخواست

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے نواز شریف سے لیگی رہنما خواجہ آصف کی ٹوئٹس پر  پابندی لگانے کی درخواست کردی۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر خواجہ آصف کی ویڈیو ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے نوازشریف کو مخاطب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ ،اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم، بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ آج ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں