سینیٹرمشتاق خان کے مطالبہ پروزیراعظم کے گز شتہ تین سالوں کے غیرملکی دوروں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی خارجہ امور میں طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور نے جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹرمشتاق احمدخان کے مطالبہ پروزیراعظم کے گزشتہ تین سالوں کے غیرملکی دوروں اور ان ساتھ جانے والے وفودکے ارکان کی تفصیلات مانگ لی، اجلاس 8ستمبر کو مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ضروری خدمات کی فراہمی کے حوالے سے کام جاری ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ضروری خدمات کی فراہمی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر کام جاری ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

جبری گمشدگی اور لاپتہ افراد کے حوالے سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ،معاملے کے حل کیلئے تجاویز پیش کی گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت جبری گمشدگی اور لاپتہ افراد کے حوالے سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضی، وفاقی وزیر برائے سائنس مزید پڑھیں

پاکستانی حکمرانوں نے تحریک آزادی کشمیر سے غفلت برتی تو تاریخ معاف نہیں کرے گی،پروفیسر خورشید

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں سید علی گیلانی کا نام ایمانداری، غیر متزلزل عزم، جدوجہد اور وژن کے ایک مجسم نمونے کے طور پر لکھا جائے گا۔ وہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور مزاحمت کی تحریک کا مزید پڑھیں

مولانا عبدالاکبر چترالی کی سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے و امدادکی تقسیم میں شفافیت کے لئے قومی اسمبلی میں قرار داد جمع

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے پارلیمانی رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور امدادکی تقسیم میں شفافیت کے لئے قومی اسمبلی میں قرار داد جمع کرنے کے علاوہ اسپیکر مزید پڑھیں

بغاوت پراکسانے کامقدمہ، شہباز گل کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے دی گئی درخواست مزید پڑھیں

گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کا کیس،چیئرمین سی ڈی اے 16ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے مختلف گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کیس میں چیئرمین سی ڈی اے کوذاتی حیثیت میں 16ستمبر کو طلب کرلیا۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

گزشتہ ماہ ایک کیس کا فیصلہ دیا جو 1972میں دائر ہوا تھا، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک کیس کا فیصلہ دیا جو 1972میں دائر ہوا تھا، ریاست نے کبھی ڈسٹرکٹ جوڈیشری کو ترجیح نہیں دی۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں