اسلام آباد ہائیکورٹ، شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت کی سماعت مزید پڑھیں

عمران خان براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں اور زہریلے الزامات لگا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد،پشاور سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد،پشاوراور مردان سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مردان، ایبٹ آباد،صوابی ،شبقدر سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹرسکیل پر زلزلے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی خوشامد سے پاکستان اور جنرل صاحبان کو دنیا میں سبکی کا سامنا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نام نہاد وزیراعظم کی خوشامد سے پاکستان اور جنرل صاحبان کو دنیا میں سبکی کا سامنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

حکومت میں عمران خان کو نااہل قرار دینے کی خواہش مچل رہی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت میں عمران خان کو نااہل قرار دینے کی خواہش مچل رہی ہے،جن ڈونرز نے پی ٹی آئی کو فنڈز دیئے ان کو ایف آئی اے کے مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا سیاسی کارکنوں پر تشدد کے تمام واقعات کا نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے بعض ارکان پارلیمنٹ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے ہراساں کرنے اور سیاسی کارکنوں پر تشدد کے واقعات کا مجموعی طور پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے کم بجلی استعمال کر نیوالے شہریوں کیلئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کی جانب مزید پڑھیں

راولپنڈی اور لاہور کے درمیان دو نئی ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)راولپنڈی اور لاہور کے درمیان دو نئی ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ وزارت ریلوے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق راولپنڈی اور لاہور کے درمیان 2 نئی ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔  مزید پڑھیں

عمران خان کا بہاولپور کے کامیاب جلسے پر عوام سے اظہار تشکر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے  بہاولپور کے کامیاب جلسے پر عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ  بیان میں سابق وزیراعظم نے بہاولپور کی عوام مزید پڑھیں

افسوس کہ عمران خان کی ڈکشنری میں انسانیت کا کوئی لفظ نہیں،شازیہ عطا مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ افسوس کہ عمران خان کی ڈکشنری میں انسانیت کا کوئی لفظ نہیں ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے درست مزید پڑھیں