پاکستان اقوام متحدہ کے ذمہ دار رکن کی حیثیت سے کثیر الجہتی عزم کے ساتھ اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر یقین رکھتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کی رپورٹ کے اجراء پر کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے ایک ذمہ دار رکن کی حیثیت سے کثیر الجہتی عزم کے مزید پڑھیں

الخد مت فاؤنڈیشن کے اسلام آباد میں قائم مرکزی ” فلڈ ریلیف کیمپ ”میں جاری امدادی سرگرمیوں میں مزید تیزی

اسلام آباد (صباح نیوز)سیلاب زدگان کے لیے الخد مت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں قائم مرکزی ” فلڈ ریلیف کیمپ ”میں جاری امدادی سرگرمیوں میں مزید تیزی آگئی ، شہر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات مزید پڑھیں

نائب ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب نزہت بھٹی کااسلام آباد کے مرکزی امدادی سیل کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی نائب ناظمہ اورنگران اسلام آباد نزہت بھٹی نے اسلام آباد کے مرکزی امدادی سیل جامعہ تفھیم کا دورہ کیا۔ انہوں نے خواتین کے کام کو سراہا اور تاکید کی کہ مزید پڑھیں

عسکری ادارے قطری مسلح افواج کو تربیتی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عسکری ادارے قطری مسلح افواج کو تربیتی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن مزید پڑھیں

ججزتقرریوں کے طریقہ کارمیں تبدیلی سے متعلق آئینی ترمیمی بل کی رپورٹ کی تیاری کے لئے سینیٹ کمیٹی کا اجلاس 14ستمبر کوطلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اعلی عدلیہ میںججزتقرریوں کے طریقہ کارکو مزیدموثر بنانے سے متعلق آئینی ترمیمی بل کو حتمی شکل دینے اور رپورٹ کی منظوری کے لئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کا اجلاس 14ستمبرکوطلب کرلیاگیا ۔ترمیم سے پارلیمانی کمیٹی برائے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا سابق وزیراعظم عمران خان کے ریاستی اداروں کے خلاف بیانات کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ریاستی اداروں کے خلاف بیانات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا،ہوسِ اقتدار سابق وزیر اعظم  کو اِس حد تک لے گئی ہے کہ  وہ حواس باختہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کا تعلیمی پارلیمانی کاکس قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے تعلیمی پارلیمانی کاکس قائم کرنے کا اعلان کردیا ،کاکس کا جلد باقاعدہ نوٹیفکیش جاری کر دیا جائے گا فورم صوبوں کے ساتھ مل کر تعلیم کے فروغ، تعلیم کے شعبے میں پیش مزید پڑھیں

وزارتِ سمندری امور کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے 7 کروڑ روپے کی رقم عطیہ کی گئی

اسلا م آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے عطیات جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے،  وزارتِ سمندری امور کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے 7 کروڑ روپے کی رقم عطیہ کی گئی۔ وزیراعظم آفس کی مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تمام ریاستی اداروں بشمول عدلیہ میں دوہری شہریت اور ایکسٹنشن پر کام کرنے والے تمام افسران کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تمام ریاستی اداروں بشمول عدلیہ میں دوہری شہریت اور ایکسٹنشن پر کام کرنے والے تمام افسران کی تفصیلات طلب کر لیں۔ کمیٹی نے دوہری شہریت رکھنے والے افسران پر سرکاری مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل حکومت و اپوزیشن کو ایک جگہ بٹھانے کیلئے کردار ادا کر سکتی ہے ،قبلہ ایاز

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز  نے کہا  ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل سیاسی مفاہمت کرانے کے لیے تیار ہے، کونسل حکومت و اپوزیشن کو ایک جگہ بٹھانے کے لئے کردار ادا کر سکتی ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں