یوم تحفظ ختم نبوتۖ کے موقع پرپارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد میں پروقارتقریب

اسلام آباد(صباح نیوز)یوم تحفظ ختم نبوتۖ کے موقع پرپارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد میں پروقارتقریب منعقدہوئی ۔خطیب جامع مسجدمولانا احمدالرحمان تحفظ ختم نبوتۖ کے لئے ملک میں  دی جانے والی قربانیوں کا تذکرے کرتے ہوئے روپڑے۔قادیانیوں کو غیرمسلم قراردلوانے کے مزید پڑھیں

کڈنی ہلز ریفرنس میں احتساب عدلت سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ  اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون کو نئے نیب قانون کے تحت احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جج محمد بشیر  نے جعلی مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اداروں کے خلاف بیانات کا نوٹس نہ لینے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اداروں کے خلاف بیانات کا نوٹس نہ لینے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کوجھاڑ پلا دی، فوری طور پر عمران خان کو ان بیانات مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن،عمران خان،اسد عمر،فواد چوہدری نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر اور پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ،اسحاق ڈار نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی جانب سے بطور سینیٹر حلف نہ اٹھانے پر انہیں نااہل قراردلوانے کے حوالہ سے دائر درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کے حقوق کا تحفظ نہیں ہو رہا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کے حقوق کا تحفظ نہیں ہو رہا۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

ستمبر کا مہینہ مشکل ،اکتوبر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اکتوبر میں مہنگائی میں کمی ہو گی، بجلی کے بلوں میں بھی کمی ہو گی، البتہ ستمبر کا مہینہ مشکل ہے۔ اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جواب جمع کرادیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے مزید پڑھیں

مشکل فیصلے کر کے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے،شاہدخاقان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مشکل فیصلے کر کے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی سیشن  عدالت نے دفعہ 144 کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان اور اسد قیصرسمیت دیگرملزمان کی ضمانتوں میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخوست منظور مزید پڑھیں