ملک بھر کی طر ح اسلام آباد کے شہری بھی الخدمت پر اعتماد کرتے ہیں،میاں محمد اسلم

اسلام آباد ( صباح نیوز ) الخد مت فائوندیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا امدادی سامان لے کر درجنوں ٹر ک کا قافلہ بلوچستان کے مختلف سیلابی علاقوں کو روانہ ہو گیا مزید پڑھیں

اقتدار پر قابض ٹولے کو سیلاب متاثرین کی امداد ہڑ پ نہیں کرنے دیں گے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ کروڑوں انسان اس وقت مصیبت میں ہیں لیکن وفاق و پنجاب کے بے حس حکمران عوامی وسائل ان پرخرچ کرنے کی بجائے اپنی عیاشیوں میں مصروف مزید پڑھیں

پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ پاک بحریہ کے 4 فلڈ ریلیف سینٹرز، 6 سینٹرل کلیکشن پوائنٹس، 2 ٹینٹ سٹی متاثرین مزید پڑھیں

کراچی شوکت خانم کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی شوکت خانم کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں   عمران خان نے لکھا مزید پڑھیں

درپیش چیلنجزسے نبرد آزما ہونے کیلئے بابائے قوم کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ درپیش چیلنجزسے نبرد آزما ہونے کیلئے بابائے قوم کے ایمان، اتحاد اور تنظیم کے لازوال سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

جڑواں شہروں سمیت بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔تیز ہوائوں کیساتھ طوفانی بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے۔نالے بھی پانی سے بھرگئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی  کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے گیارہ ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر مزید پڑھیں

عمران خان کل دوسری ٹیلی تھون کے ذریعے عطیات کی اپیل کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل  اتوار کو دوسری ٹیلی تھون  کے ذریعے سیلاب متاثرین کے لئے عطیات کی اپیل کریں گے ، ڈاکٹر افتخار درانی نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ عمران خان ملک کے مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا پاکستانی مشنز کو ارکان پارلیمنٹ کو پروٹوکول دینے کا پابند بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا پاکستانی سفارتخانوں اور مشنز کو ارکان پارلیمنٹ کو پروٹوکول دینے سے متعلق ورک پلان وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ کو بھی اس بارے میں آگاہ کردیا گیا مشنز مزید پڑھیں

نیشنل اسمبلی ایمپلائز کواپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے اختیارات کے غلط استعمال کا نوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے  ہاؤس اینڈ لائبریری میں نیشنل اسمبلی ایمپلائز کواپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے اختیارات کے غلط استعمال کے معاملات کا نوٹس لیتے ہوئے سوسائٹی کی انتظامیہ اور عہدیداروں کو20ستمبر کو کمیٹی کے مزید پڑھیں