19ستمبر کو اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے استعفوں کے معاملے پر رولنگ کے اجرا کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 19ستمبر کو ہوگا، پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ارکان سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ متوقع۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے  وزارت پارلیمانی امور نے  قانون سازی کے ایجنڈے کے سلسلے مزید پڑھیں

پالتو کتے کی ہلاکت، ڈاکٹر کی ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے جانوروں کے ہسپتال میں پالتو کتے کی ہلاکت کے معاملے پر ڈاکٹر کی ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پالتو کتے کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی اور ملزم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی برطانوی سفارتخانہ آمد،ملکہ الزبتھ کی وفات پر یاد داشت میں تاثرات قلمبند کیے

اسلام آباد(صباح نیوز)بلاول بھٹو کی برطانوی سفارتخانہ آمد،ملکہ الزبتھ کی وفات پریاد داشت میں تاثرات قلمبند کیے۔ ترجمان وزار ت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات پر تعزیتی پیغام کے لئے برطانوی سفارت مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر وخیبر پختونخواہ اسمبلی کے اراکین کی الگ الگ ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی ملاقات ہوئی ،وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں  ملک کی مجموعی صورت حال پر بات چیت ہوئی جبکہ وزیر اعظم محمد مزید پڑھیں

عمران خان کو جولائی اور اگست میں ہی جیل بھیج دینا چاہیے تھا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جیل گیا تو اسے لگ پتا جائے گا، عمران خان کو جولائی اور اگست میں ہی جیل بھیج دینا چاہیے تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے  مزید پڑھیں

خطے میں پائیدار امن کے لیے تنازع کشمیر کا پر امن حل ضروری ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان فرانس کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو طرفہ اور یورپی یونین کے تناظر میں بہت اہمیت دیتا ہے۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق  وفاقی وزیر خواجہ آصف اور مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں پارلیمان کی بالادستی کے منافی قانون کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے افغان باشندوں کو ریڈ زون میں احتجاج اور کیمپ کی اجازت دینے پر وزارت داخلہ اور آئی مزید پڑھیں

پوری قوم متحد ہو کر سیلاب کی تباہ کاریوں جیسے چیلنجز سے نمٹ سکتی ہے، احسن اقبال

 اسلام آباد (صباح نیوز)  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے  کہ ملک میں سیلاب جیسی آفت کا سامنا ہے جس سے سب کو مل کر اتفاق سے نمٹنا ہے، جس طرح2005 کے مزید پڑھیں

عرفان صدیقی کی گرفتاری و ہتھکڑیاں لگانے واقعے کی تفتیش کیلئے کمیشن قائم ہونا چاہیے۔ عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب میری حکومت کے دوران سینیٹر عرفان صدیقی کو گھر سے اٹھا کر گرفتار کیا گیا تومجھے اس کا دوسرے روز پتہ چلا ۔ مزید پڑھیں

معیشت میں بڑے پیمانے پر سست روی دکھائی دے رہی ہے،اسد عمر

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اور جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ معیشت میں بڑے پیمانے پر سست روی دکھائی دے رہی ہے ، گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹو سیلز میں 54 فیصد مزید پڑھیں