ہیلپنگ ہینڈ سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کیلئے ساڑھے تین ارب روپے کے منصوبے شروع کر رہی ہے، ڈاکٹر محسن انصاری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ ڈاکٹر محسن انصاری نے کہا کہ ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ اور اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے زیر انتظام سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کے لیے ساڑھے تین ارب مزید پڑھیں

بھارت سے فوڈ آئٹمزلانے کیلئے عالمی ایجنسیوں نے رابطہ کیا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بھارت سے فوڈ آئٹمز لانے کی اجازت کے لئے ایک سے زائد عالمی ایجنسیوں نے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پربیان میں وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں

ملکی معاشی حالات بتا رہے ہیں دسمبر میں پھر بجٹ آئے گا یا یہ حکومت چھوڑ کر بھاگ جائیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہر سال ساڑھے 18 لاکھ روزگار کے مواقع فراہم کیے،ملکی معاشی حالات بتا رہے ہیں دسمبر میں پھر بجٹ آئے مزید پڑھیں

ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جیلوں میں رکھا جا رہا ہے،سابقہ جبری گمشدہ قیدیوں کا پشاور جیل سے پاکستانی عوام کے نام کھلا خط

پشاور(صباح نیوز) ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جیلوں میں رکھا جا رہا ہے،سابقہ جبری گمشدہ قیدیوں کا پشاور جیل سے پاکستانی عوام کے نام کھلا خط۔ خط میں کہا گیا ہے کہ 2018 میں فوجی عدالتوں نے ہمیں سزائیں مزید پڑھیں

ترکیہ سپیکر کا پاکستان کے اپنے ہم منصب کو ٹیلیفون ،سیلاب سے نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کااظہار کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ترکیہ کی قومی اسمبلی کے سپیکر مصطفی سینٹوپ نے قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف کو ٹیلیفون کیا اور پاکستان میں سیلاب کے باعث نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ مصطفی نے کہا مزید پڑھیں

پورے ملک میں سالہا سال سے مسلط حکمرانوں کی کارکردگی کو حالیہ بارشوں نے بے نقاب کردیا ،میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کا اجتماع ارکان گزشتہ روز امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا کی زیر صدرت  منعقد ہوا جس میں جماعت اسلامی اسلام آباد کی دعوتی ،تنظیمی اور سیاسی سر گر میوں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے 2 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر

اسلام آباد(صباح نیوز) آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے 2 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی امداد پر آسٹریلیا کی حکومت اور عوام سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

کشمیر کی تحریک آزادی میں سید علی گیلانی سے بڑا لیڈر کوئی نہیں ، امتیاز وانی

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر اور پاکستان شاخ کے سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی نے  قائد تحریک شہید سید علی گیلانی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا  ہے گیلانی  اپنی نوعیت کے واحد مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے چار ماہ کی انتھک محنت سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے چار ماہ کی انتھک محنت سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کا بوجھ اس حکومت نے اٹھایا ہے، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کا بوجھ اس حکومت نے اٹھایا ہے، پاکستانی سمجھدار ہیں وہ جانتے ہیں کہ کون ملک کے مفاد میں کام کر مزید پڑھیں