حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کا سیلاب کی صورتحال پر اظہار تشویش ، متاثرہ افراد کے جانی اور مالی نقصانات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی رہنماؤ ں نے ملک میں سیلاب کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے جانی اور مالی نقصانات کا ازالہ کیا جائے مزید پڑھیں

جہاں سیلاب نہیں وہاں وزیرِ اعظم کا عذاب آیا ہوا ہے ،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جن جگہوں پر سیلاب نہیں آیا وہاں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عذاب آیا ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیز کے ووٹ کا معاملہ، سپریم کور ٹ کا شیخ رشید کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی درخواست پر بھی اعتراضات ختم کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ اس حوالے سے ترجمان پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہباز گل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور بغاوت کے لئے اکسانے کے مقدمے میں زیر حراست شہباز گل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں بغاوت پر اکسانے مزید پڑھیں

دفعہ 144 کی خلاف وزری، عمران خان اور شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے18 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے اٹھارہ رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ مقدمہ بیس اگست کی ریلی کے دوران دفعہ مزید پڑھیں

ملک بھر کے تمام ذمہ دران و کارکنان جمعیت متاثرین سیلاب کی مدد و بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ شکیل احمد

اسلام آباد(صباح نیوز)ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد نے کارکنان و ذمہ داران جمعیت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا  ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کی یہ درخشاں تاریخ رہی ہے کہ جب بھی کسی مشکل گھڑی میں ملک مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی ہرنائی، بلوچستان میں شہید ہونے والے پاکستان آرمی کے جوانوں کے ورثا سے ٹیلی فون پر تعزیت

اسلام آباد(صبا ح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 14 اگست کو ہرنائی، بلوچستان میں شہید ہونے والے پاکستان آرمی کے جوانوں کے ورثا سے ٹیلی فون پر تعزیت کااظہار کیا۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مزید پڑھیں

نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے گی ، چیئرمین قائمہ کمیٹی پٹرولیم

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے چیئرمین سینیٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے گی، ابھی تو آگے جاکر حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی لگانا ہے، آئی مزید پڑھیں

ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے۔ٹیکس ایمنسٹی اسکیم، ٹیکس چھوٹ قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر نہیں دی جائے گی۔ لیٹر آف انٹینٹ (ایل مزید پڑھیں