بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا ترامڑی چوک پردوسرا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس اور مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں دوسرا بڑا احتجاجی مظاہرہ ترامڑی چوک لہتراڑ روڈ پرکیا گیا جس کی قیادت مزید پڑھیں

خان صاحب! کیا بتا سکیں گے کہ آپ کے دور میں مجھے آدھی رات کو کس کے حکم پر گرفتار کرکے قصوری چکی میں ڈالاگیا،عرفان صدیقی کا سوال

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کی تحقیقات کے پی ٹی آئی مطالبہ پر سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے سوال کیا ہے کہ مزید پڑھیں

یومِ آزادی پر سرکاری تقریب میں قوم کی بیٹیوں ،بیٹوں سے رقص کروانا قابل مذمت ہے،پروفیسرابرہیم

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر ونگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسرمحمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے منعقدہ سرکاری تقریب میں قوم کی بیٹیوں اوربیٹوں سے رقص کروایا گیا،جوحکمرانوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو محمد میاں سومرو کی نشست پر ضمنی انتخاب کرانے سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے محمد میاں سومرو کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی الیکشن کرانے سے روک دیا، آئندہ سماعت تک این اے 196 جیک آباد کی نشست پر ضمنی انتخاب نہ کرائے جائیں،عدالت نے رجسٹرار کوستمبرمیں مزید پڑھیں

نیپرا نےملک میں بلیک آؤٹ کی ذمہ دار سنٹرل پاور جنریشن کمپنی کوقرار دیا،5 کروڑ جرمانہ عائد

اسلام آباد(صباح نیوز)گزشتہ برس اکیس جنوری کو ملک میں بلیک آوٹ کا ذمہ دار سنٹرل پاور جنریشن کمپنی کو قرار دے دیا گیا۔   نیپرا نے سی پی جی سی پر پانچ کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔  9 مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس اور مہنگی بجلی کے خلاف پی ڈبلیو ڈی میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس اور مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں پی ڈبلیو ڈی میں احتجاجی  مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت نائب امیر مزید پڑھیں

عمران خان، شہباز گل کی عیادت کرنے اسپتال جائیں گے، کل ریلی کی قیادت بھی کریں گے، بابر اعوان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی عیادت کرنے کے لیے خود اسپتال جائیں گے اور  کل (ہفتہ) ان کی رہائی اور  شہباز گل پر کیے جانے والے تشدد کے مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس،عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں کہاہے کہ عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی، سیاسی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے گی، آئین اور قانون کی حکمرانی قائم کرنی ہے، اسمبلی میں بیٹھے ارکان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقررکر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقررکر دی،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 25 اگست کو سماعت کرے گا،پراسیکیوٹر جنرل نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری 22 اگست سے یورپ کے 4 ممالک کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور  وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 22  اگست کو  یورپ کے 4 ممالک کے دورے  پر جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  یوپین ممالک کیساتھ پاکستان کے تعلقات کو مزید فروغ مزید پڑھیں