شہباز گل پمزہسپتال سے فارغ، ڈاکٹرز نے صحت مند قرار دیدیا

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پمز ہسپتا ل سے ڈسچارج کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پمز ہسپتال انتظامیہ نے شہباز گل کا  چیک اپ اور میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لے کر انہیں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی سرکار چند دنوں کی مہمان ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِاعظم کے معاون خصوصی عطا ء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی سرکار چند دنوں کی مہمان ہے، سرکاری اہلکاروں کو ڈرانے اور دھمکانے کی عادت ختم کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی ریفرنس پر سماعت29اگست تک ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر  ریفرنس پر سماعت29 اگست تک ملتوی کردی گئی۔  درخواست گزارپاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن مزید پڑھیں

دہشت گردی مقدمہ، عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست،رجسٹرار آفس کے تین اعتراض

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دہشت گردی کے مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی تاہم رجسٹرار آفس نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، 13لیگی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور

  اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطاء اللہ تارڑ اور، رانا مشہود سمیت مسلم لیگ ن کے 13 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا موٹر وے چوک پرتیسرا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس اور مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں تیسرا بڑا احتجاجی مظاہرہ مو ٹرے وے چوک تر نول میں مزید پڑھیں

حلقہ خواتین جماعت اسلامی کا مرکزی اور صوبائی نظم کل اسلام آباد کا دورہ کرے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کا مرکزی اور صوبائی نظم کل اسلام آباد کا دورہ کرے گا۔ اس دورے کا مقصد ذیلی نظم سے باہمی تعارف،گذشتہ کام کا جائزہ،بلدیاتی انتخابات کی تیاری اور آئندہ سال کی پلاننگ ہے۔اس کے مزید پڑھیں

دھمکیاں دینے والے کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ دھمکیاں دینے والے کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم،وزیراطلاعات کا معروف گلوکارہ نیئرہ نور کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نامور گلوکارہ نیئرہ نورکے انتقال پراظہار افسوس کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شہباز شریف نے نامور گلوکارہ نیئرہ نور مزید پڑھیں