آئی پی ایس گول میز مباحثہ،بین الاقوامی امور کے ماہرین کا افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی فوری ضرورت پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے لیے یہ وقت کی ضرورت ہے کہ متعدد افریقی ممالک ، خاص طور پر وسطی افریقی خطے میں موجود نظر انداز شدہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو خارجہ پالیسی میں واضح حکمت عملی، ایک باخبر نقطہ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں کرپشن کا علم ہونے کے باوجود آپ نے کیسے ان لوگوں کو مسلط ہونے دیا،عمران خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلمشنٹ نے مجھے سیاستدانوں کی کرپشن کے بارے میں بتایا، جب اسٹیبلشمنٹ کو ان کی کرپشن کا پتا تھا، انہوں نے ان کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی کوشہباز گل مبینہ تشدد کیس کی انکوائری کا حکم دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل پر مبینہ تشدد کے معاملے پر عدالت عالیہ نے آئی جی اسلام آباد کو انکوائری کا حکم دیدیا،جبکہ پی ٹی آئی رہنما کے وکیل نے وفاقی پولیس کے سربراہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں بجلی کے بلوں پر لگائے جانے والے ٹیکسز کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

 اسلام آباد (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سر اج الحق کی کال پر ملک بھر کی طر ح اسلام آباد میں بھی  بجلی کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا چیف سیکرٹری پنجاب کی تبدیلی سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کی تبدیلی سے انکارکردیا۔ پنجاب حکومت نے نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے لئے تین نام بھجوائے تھے تاہم وزیر اعظم آفس کی جانب سے نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی سے معذرت مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کی جنگ سے کئی ممالک مشکلات کا شکار ہیں،چینی سفارتکاروانگ شینگ جی

اسلام آباد(صباح نیوز)جعلی اور پلانٹڈ خبروں اور رپورٹوں نے سنکیانگ کی ثقافتی خوبصورتی اور اس کی سماجی و اقتصادی ترقی بارے غلط فہمیاں پیدا کی ہیں۔ یہ بات چینی سفارت خانے میں تعینات ایک سینئرسفارتکاروانگ شینگ جی نے “سنکیانگ پر مزید پڑھیں

سہولت کار شہباز گل کو تحفظ دے رہے تاکہ کہیں ڈوریں ہلانے والے کا نام نہ لے لے،جاوید لطیف

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیرجاوید لطیف نے کہاہے کہ شہباز گِل وہ طوطا ہے جس میں کئی لوگوں کی جان ہے ،سارا رونا شہباز گل کی زبان بندی کے لیے ہے ،سہولت کار مزید پڑھیں

سینیٹ میں اعظم سواتی کے نواز شریف بارے “جعلی بیمار”کے الفاظ استعمال کرنے پرن لیگ کا شدید احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز) جمعرات کوسینیٹ اجلاس میں تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بارے میں جب “جعلی بیمار” کے الفاظ استعمال کیے تو حکومتی بینچوں پر بیٹھے مزید پڑھیں

جنگلات میں اضافے سے ملک کو ماحول دوست بنانے میں مدد ملے گی،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور عالمی درجہ حرارت میں اضافہ دنیا کے مختلف حصوں میں گلیشیر پگھلنے اور سیلاب کا سبب بن رہا ہے ۔ پاکستان کا ماحولیاتی نظام بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی امریکی کمپنیز کیساتھ معاہدوں کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی امریکی لابنگ کمپنیز کے ساتھ معاہدوں کی چونکانے والی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ وفاقی وزیر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں