یوم آزادی کی تقریب میں کنونشن سنٹر میں جو پروگرامات ہوئے قوم کی توہین ہے ، مولانا عبدالاکبر چترالی

اسلام آباد(صباح نیوز)اپوزیشن اور حکومتی اتحادی جماعتوں نے  ملک میں شدید سیلاب کے باوجود جشن آزادی کی تقریبات پر کروڑوں روپے کے اخراجات اورناچ گانوں کے پروگرامات پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج  کرتے ہوئے کہاہے کہ پورا بلوچستان ڈوب مزید پڑھیں

سرکاری سکیم کے حجاج کرام کی فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے حج سپورٹ فنڈ کی رقوم واپس کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا، مفتی عبدالشکور

اسلام آباد(صباح نیوز)سرکاری سکیم کے حجاج کرام کی وطن واپسی مکمل ہونے کے ساتھ ہی حسب وعدہ فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے حج سپورٹ فنڈ کی رقوم واپس کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی مزید پڑھیں

شہباز گل کی اپنے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کے لیے درخواست دائر کی جسے ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے خلاف درج مزید پڑھیں

ازبکستان کے ساتھ تجارتی راہداری معاہدے اور ترجیحی تجارتی معاہدوں کو فوری طور پر فعال کرنے کی ضرورت ہے،شہباز شریف

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ازبکستان کے ساتھ وسیع دوطرفہ معاشی استعداد کو مکمل طور پر بروئے کار لانے کیلئے تجارتی راہداری معاہدے اور ترجیحی تجارتی معاہدوں کو فوری طور پر فعال کرنے کی ضرورت پر زور مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سید مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری گلگت بلتستان آرڈر، 2018کے سیکشن 33، تین کے تحت وزیراعظم مزید پڑھیں

ریاست عمران خان کی 2014 سے 2018 تک کی فارن فنڈنگ منظر عام پر لائے، شازیہ مری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست عمران خان کی 2014 سے 2018 تک کی فارن فنڈنگ منظر عام پر لائے ۔2014 سے 2018 تک عمران خان مزید پڑھیں

جسٹس سید منصور علی شاہ اعلیٰ عدلیہ میں ججزکی تعیناتی کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن کے رکن منتخب

اسلام آباد (صباح نیوز)جسٹس سید منصور علی شاہ ،اعلیٰ عدلیہ میں ججزکی تعیناتی کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن بن گئے۔ جسٹس منصور علی شاہ کو جسٹس سید سجاد علی شاہ کی جگہ کمیشن کا رکن بنایا مزید پڑھیں

تمام مسائل کا حل ایک گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ میں ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام مسائل کا حل ایک گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ میں ہے،اب تمام اداروں ،پارلیمان سب کو بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے مواقع اور مختلف شعبوں کو مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اسلام آبادمیں100سے زائد مقامات پر جشن آزادی کی تقریبات کا انعقاد

اسلام آباد( صباح نیوز)جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آبادمیں سو سے زائد مقامات پر جشن آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پر چم کشائی اور وطن عزیز کی بقا اور سالمیت  کے لیے خصوصی دعائیں کی مزید پڑھیں