شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ شہباز گل نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے پی مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے حکومت سے حج اخراجات کم اور حجاج کو ریلیف دینے کی سفارش کر دی

اسلام آباد( صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے حج اخراجات کم کرنے اور حجاج کو ریلیف دینے کیلئے حکومت سے سبسڈی  فراہم کرنے کی سفارش کر دی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

آرمی چیف کا رائل ملٹری اکیڈمی میں خطاب پاکستان کیلئے اعزاز ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی سے خطاب پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔ ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کا خطاب نہ صرف مسلح مزید پڑھیں

پاکستان کو قرض بحالی پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کا ا ظہار آمدگی کا خط موصول ہو گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کو قرض بحالی پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کا ا ظہار آمدگی کا خط موصول ہو گیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے جاری کیا گیا لیٹر مزید پڑھیں

جبری گمشدگی اور لاپتہ افراد کے حوالے سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،متاثرہ خاندانوںکو مدعو کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)جبری گمشدگی اور لاپتہ افراد کے حوالے سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،متاثرہ خاندانوں کو مدعو کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام گھریلو بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف ترنول میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام گھریلو بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف  ترنول میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ِ، نا ئب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم اور ضلعی امیر نصراللہ مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے دفاع مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے رکن پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کواپنا معاون خصوصی برائے دفاع مقررکردیا۔ ملک محمد احمد خان کو پانچ اگست کو معاون خصوصی مقررکیاگیا تھا اوران کاعہدہ وفاقی وزیر کے برابر مزید پڑھیں

حمزہ شہبازکی پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

  اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ حمزہ شہباز نے نظر ثانی کی درخواست ایڈووکیٹ منصور اعوان مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کا کیس، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری،29 ستمبر تک جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کی دو اور پنجاب اسمبلی کی تین حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن اور حلقہ بندی کمیٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔ آج مزید پڑھیں

شہبازگل پر تشدد کس قانون کے تحت اور کس کے حکم پر کیا جا رہا ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ شہبازگل پر تشدد کس قانون کے تحت اور کس کے حکم پر کیا جا رہا ہے؟ ۔ عمران خان نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں مزید پڑھیں