کسی کو اکسانے کی کوشش نہیں کی ،ادارے ہماری جان ہیں،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ کسی کو اکسانے کی کوشش نہیں کی، ادارے ہماری جان ہیں۔ شہباز گل کو پولیس نے بغاوت کے کیس میں اسلام آباد میں عدالت میں پیش مزید پڑھیں

شہباز گل کو گرفتار کر کے ریاستی دہشتگردی کی گئی ،تحریک انصاف

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہا ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کر کے ریاستی دہشتگردی کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کون سے ایسے مزید پڑھیں

شہباز گل کو گرفتار نہیں، اغوا کیا گیا، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گرفتاری نہیں اغوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف اکسانے کا کیس، ڈاکٹر شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اداروں کیخلاف اکسانے کے کیس میں ڈاکٹر شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے شہباز گل کا میڈیکل چیک اپ کرانے کا بھی حکم مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت احترام کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد،لاہور،کراچی ،پشاور،کوئٹہ(صباح نیوز)ملک بھر میں  یوم عاشور عقیدت احترام کے ساتھ منایا گیا ،10 محرم الحرام کے ماتمی جلوس سخت حفاظتی انتظامات کے تحت روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ منزل پر پہنچ کر پرامن انداز میں اختتام پذیر مزید پڑھیں

سیرت رسول پر چل کر ہی امت مسلمہ ہر غم اور تکلیف سے نجات حاصل کر سکتی ہے،نصرت ناہید

اسلام آباد (صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ناظمہ ضلع نصرت ناہید نے نے کہا ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت سارے مسلمانوں سے تقاضا کرتی ہے کہ تمام تر مفادات سے اور  رشتے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے شکیلہ لقمان کی ملاقات،حلقہ کے مسائل وسیاسی صورتحال پر بات چیت

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے رکن اسمبلی شکیلہ لقمان کی ملاقات،حلقہ کے مسائل وسیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔    وز یراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی شکیلہ لقمان  نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی تحلیل لازم ہو چکی،فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے،نوید قمر

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی تحلیل لازم ہو چکی ہے کیونکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلہ میں پی ٹی آئی فارن فنڈڈ پارٹی قراردی جاچکی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا محمد سفیان عباسی کی اہلیہ کے انتقال پراظہارتعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی کے رہنما و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 6 مری محمد سفیان عباسی کی اہلیہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر ان مزید پڑھیں

پاکستانی اتھلیٹس نے پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند کر دیا ،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوح دستگیر بٹ اور ارشد ندیم نے سونے، شریف طاہر، زمان انور اور انعام بٹ نے چاندی، شاہ حسین، علی اسد اور عنایت اللہ نے کامن ویلتھ مزید پڑھیں