ماحولیاتی قوانین کو مو ثر بنانے کے طرز حکمرانی کا از سرنو جائزہ لینا ہو گا۔عابد سلہری اور دیگر ماہرین کا خطاب

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی گورنرا سٹیٹ بنک آف پاکستان سیما کامل نے کہا کہ مالیاتی اداروں میں مالیاتی استحکام ناگزیر ہے۔ ان اداروں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ماحولیاتی خطرات سے نبرد آزما ہونے کے لئے حکومتی، سماجی اداروں مزید پڑھیں

سینیٹ نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ اجلاس کے دوران 05 اگست، یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے 5 اگست کو  غیر آئینی کام کرتے ہوئے اقوام مزید پڑھیں

عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے گھر آمد،اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ پہنچے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے  شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کے رکن اختر حسین ایڈووکیٹ کابھی چیف جسٹس پاکستان کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز)جوڈیشل کمیشن کے رکن اور  پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین ایڈووکیٹ نے بھی چیف جسٹس کوخط لکھ دیا۔ خط میں کہا ہے کہ جسٹس قیصر رشید کے علاوہ باقی چاروں نامزدگیوں کی میں نے بھی مخالفت مزید پڑھیں

جسٹس(ر)جاوید اقبال نے بطور چیئرمین نیب 7 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ لی

اسلام آباد(صباح نیوز)جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بطور چیئرمین نیب 7 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ لی ۔ماہانہ تنخواہ12لاکھ39ہزار،6ہزارفون بل اور68 ہزار روپے کرایہ مکان الاؤنس کی مد میں ملتا رہا۔ سینیٹر عرفان صدیقی کے سوال پر وزارت قانون و مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کے تمام شہدا کواور ان کے خاندانوں کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(کے پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے 5اگست 2019کے غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات کو تین سال مکمل ہوگئے ہیں جن کا مقصد مقبوضہ جموں و کشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا چوہدری شجاعت کو پارٹی سربراہ ،طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا سربراہ اور طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔  الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت چار رکنی بینچ مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ریفرنس دوبارہ دائر کردیا

  اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوایا گیا جس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ ،دفتر خارجہ کی ڈاکٹر فوزیہ کو امریکا جانے کیلئے ڈپلومیٹک پاسپورٹ دینے سے معذرت

اسلام آباد(صباح نیوز) دفتر خارجہ نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو امریکا جانے کیلئے ڈپلومیٹک پاسپورٹ دینے سے معذرت کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات روک دیئے

لاہور (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کو روکنے کے احکامات جاری کر دیئے۔مسلم لیگ ق انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ ، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 4 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے پارٹی مزید پڑھیں