پاکستانی روپیہ مستحکم اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی پی ٹی آئی سے ہضم نہیں ہورہی،ریحام خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستانی روپیہ مستحکم اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی پی ٹی آئی سے ہضم نہیں ہورہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں مزید پڑھیں

اسلام آباد کو جدید اور مسائل کے انبار سے نکالنے کے لیے اہل متحرک اور تجر بہ کار قیادت درکارہے۔ میاں محمد اسلم

اسلام آباد ( صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو جدید اور مسائل کے انبار سے نکالنے کے لیے اہل متحرک اور تجر بہ کار قیادت مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے 05 اگست کو یوم استحصال منانے کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اقدامات کو تین سال مکمل ہونے  پر05 اگست کو پاکستان بھر میں  یوم استحصال منایا جائے  گا۔ حکومت پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں 05 اگست 2019 کے بھارتی غیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات کے مزید پڑھیں

بجلی بلز میں اگلے ماہ سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کم ہوجائیں گے، پارلیمانی سیکرٹری

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری برائے بجلی رانا ارادت علی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اگلے ماہ سے بجلی کے بلز میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کم ہونا شروع ہوجائیں گے۔بجلی بلوں پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

عمران خان کو سیاسست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے، ریحام خان

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے مستعفی ہو جانا چاہیے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ امپورٹڈ کہنے والے نیازی اور پی ٹی آئی ہی امپورٹڈ فنڈڈ نکلے۔الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے، سپریم کورٹ اسے برقرار رکھے تو پی ٹی آئی تحلیل ہوجائیگی،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈ پارٹی ہے اور اگر سپریم کورٹ یہ ڈکلیریشن برقرار رکھتی ہے تو پارٹی مزید پڑھیں

عمران خان کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔امن ترقی پارٹی کے چیئرمین فائق شاہ کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم ہے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم ہے۔ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کے فیصلے پر ترجمان پی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحفظات ہیں، چیلنج کریں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اورسابق وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ہر قدم کا قانونی طریقے سے دفاع کرینگے۔ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں