بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی نا قابل بیان ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی نا قابل بیان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہاکہ متاثرین کی آبادکاری تک ہم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کے فیصلے میں تاخیر انصاف میں تاخیرکے مترادف ہے۔شازیہ عطا مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور  پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری شازیہ عطا مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایک جوکر نے فارن فنڈنگ کے بل بوتے پر مزید پڑھیں

پچاس کروڑ سے کم کی کرپشن کی تحقیقات نیب کے دائرہ اختیارسے باہر، بل منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)50 کروڑ سے کم کی کرپشن کی تحقیقات نیب کے دائرہ اختیارسے باہر چلی گئی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے نیب ترمیمی بل 2022 منظور کرلیا۔ چیئرمین محمود بشیر ورک کی صدارت میں قومی مزید پڑھیں

ملک کی ترقی کے لیے پارلیمنٹ کا تقدس برقرار رکھنا ضروری ہے: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ 22 کروڑ سے زائد پاکستانیوں کی نمائندہ ہے اور اس کا تقدس برقرار رکھنا عوام کی امنگوں اور خواہشات کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر مزید پڑھیں

ججز تعیناتی سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش،چیئرمین نے کمیٹی کے سپرد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ججز کی تعیناتی سے متعلق آئینی ترمیمی بل کمیٹی کے سپرد کر دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا کے اجلاس میں پیپلزپارٹی نے آئین کے آرٹیکل 175میں ترمیم کا بل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ مراد علی شاہ کیخلاف نا اہلی کیس کی کل سماعت کرے گا، کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز )وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کے حوالے سے زیر سماعت کیس میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر کردی گئی   وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نا اہلی کیس مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کا محفوظ فیصلہ ایٹم بم کی طرح محفوظ ہاتھوں میں تو نہیں ہے؟ حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کا محفوظ فیصلہ ایٹم بم کی طرح محفوظ ہاتھوں میں تو نہیں ہے؟ امید ہے کہ الیکشن کمیشن دھونس دھمکیوں اور نیازی گینگ کے بھونکنے مزید پڑھیں

جاوید اقبال نے پی اے سی میں طلبی کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ہائی کورٹ بار کے صدر شعیب شاہین کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے استعفوں کی مرحلہ وارمنظوری عدالت میں چیلنج کردی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کی مرحلہ وارمنظوری کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا۔  پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر آج اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے جہاں انہوں نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار مزید پڑھیں

وزیراعظم کا یو ای اے میں سیلاب کی وجہ سے پاکستانی شہریوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات میں سیلاب کی وجہ سے پاکستانی شہریوں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں