تاجروں نے بجلی کے کمرشل بلوں پر تین سے بیس ہزار سیلزٹیکس کے ظالمانہ نفاذ کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے بجلی کے کمرشل بلوں پر تین سے بیس ہزار سیلزٹیکس کے ظالمانہ نفاذ کو مسترد کرتے ہو ئے ملک گیر سطح پر اگلے لائحہ عمل کی تشکیل مزید پڑھیں

ملازمین کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کو تیار ہیں ۔رانا شکیل اصغر

اسلام آباد ( صباح نیوز )سی ڈی اے مزدور یونین ریونیو ڈائریکٹوریٹ سی بی اے کمیٹی کے زیر اہتمام بورڈ ممبران اور قائدین مزدور یونین سے اظہار تشکر کے حوالے سے استقبالیہ تقریب ریونیو ڈائریکٹوریٹ اقبال ہال میںمنعقد ہوئی، تقریب مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا وزیراعظم کو خط، سفارتکاروں پر عائد ‘فارن الاؤنس ٹیکس’ پر نظرثانی کی درخواست

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے بیرون ملک تعینات سفارتکاروں پر ‘فارن الاؤنس ٹیکس’ لگانے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔بیرون ملک تعینات سفارت مزید پڑھیں

پاک، اٹلی تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید وسعت لانا ہو گی، حنا ربانی کھر

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاک، اٹلی تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید وسعت لانا ہو گی۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں مزید پڑھیں

نیب اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کر کے طلب کر رہا ہے، فرح گوگی کا چیئرمین نیب کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز) عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست فرح خان عرف گوگی سمیت 10 افراد نے اپنے وکیل کی وساطت سے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نیب اپنے دائرہ مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن

اسلام آباد(صباح نیوز)پاک بحریہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری ہے جس کے دوران سول انتظامیہ کی معاونت بھی کی جارہی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے حالیہ بارشوں اور مزید پڑھیں

سندھ میں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

بدقسمتی سے ہماری اعلی عدالتیں سیاسی مقدمات میں روز اول سے قوم کو تقسیم کرنے کا سبب رہی ہیں،ناصر الدین محمود

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیوسی)کے رکن ناصر الدین محمود نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اعلی عدالتیں منقسم قوم میں اتفاق رائے پیدا کرنے کا قومی فریضہ انجام دیتی ہیں لیکن بدقسمتی مزید پڑھیں

محسن بٹ نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات ،وفاقی کابینہ کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں اعلی سطح پر تبادلہ کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وفاقی کابینہ نے تین ماہ میں ہی رائے طاہر کی جگہ محسن بٹ کو ڈی مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، فِچ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا قرضہ دوسرے ذرائع سے مزید فنانسنگ کے راستے کھول مزید پڑھیں