سپریم کورٹ ،سند ھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کیلئے ایم کیو ایم کی استدعا مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے 4 اگست تک جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

راول ڈیم ، پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، سپیل ویز کھول دیئے گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلسل موسلادھار بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک تجاوز کر گئی،سپیل ویزکھول دیئے گئے۔ انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح 1752فٹ سے تجاوز کر گئی ۔راول ڈیم کے مزید پڑھیں

تحریک نفاذ اردو پاکستان کے زیرِ اہتمام مشاعرہ اور مذاکرہ کی خوبصورت مجلس کا اہتمام

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک نفاذ اردو پاکستان کے زیرِ اہتمام مشاعرہ اور مذاکرہ کی خوبصورت مجلس کا اہتمام،صائمہ آفتاب، ڈاکٹر فخر عباس،،افتخار احمد عثمانی ،عقیل عباس چغتائی سمیت نامور شعرا نے اپنے مخصوص انداز میں کلام پیش کیا، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

مریم نواز جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول سکتیں، شیریں مزاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اورسابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مریم نواز جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول سکتیں، وہ ضمانت پر ہیں اور ججز پر حملے کر رہی ہیں۔ شیریں مزاری نے اپنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو فل کورٹ پر اعتراض نہیں ، چیف جسٹس خود چاہیں تو بنالیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو فل کورٹ پر اعتراض نہیں ، چیف جسٹس خود چاہیں تو بنالیں، ایک مجرمہ نے پریس کانفرنس کی سربراہی کی اور سپریم کورٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف کو معاف اور نواز شریف کی سزا کو کالعدم کرنا چاہیے،ریحام خان

اسلام آباد(صباح نیوز)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو معاف اور نواز شریف کی سزا کو کالعدم کرنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجار ی بیان میں ریحام خان نے کہا مزید پڑھیں

تین سال بعد بھی میری گرفتاری، ہتھکڑی اور قصوری چکی کا راز نہیں کھلا، عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) معروف صحافی، دانشور، مصنف اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تین سال بعد بھی میری گرفتاری، ہتھکڑی اور قصوری چکی کا راز نہیں کھلا۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی مزید پڑھیں

عدلیہ کمزور اور متنازع ہو تو ملک میں انتشار پھیلتا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ کمزور اور متنازع ہوتو ملک میں انتشار پھیلتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آئین اور مزید پڑھیں

کراچی کا پیسہ لوٹے خریدنے کیلئے استعمال ہورہا ہے،شہبازگل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ کراچی کا پیسہ لوٹے خریدنے کیلئے استعمال ہورہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل مزید پڑھیں

گورنر سٹیٹ بینک کی تعیناتی کیلئے 6 نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کوارسال

اسلام آباد(صباح نیوز)گورنر سٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لیے 6 نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوا دیئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے گورنر سٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لئے 6 نام وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوائے ۔ وزیراعظم مزید پڑھیں