ہم پاکستان میں نوازشریف کی ضرورت محسوس کررہے ہیں، شاہد خاقان

لندن (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں نوازشریف کی ضرورت محسوس کررہے ہیں، ملک کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے لینے پڑتے ہیں ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے فیصلے کو پارٹی کابینہ مزید پڑھیں

آصف زرداری کا اچانک دبئی نکلنا معنی خیز ہے، علی محمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا اچانک دبئی نکلنا معنی خیز ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں علی محمد خان نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کیس،سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب کے کیس سے متعلق سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں تمام سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس کی سماعت کے سلسلے مزید پڑھیں

عدلیہ کی توہین متنازع فیصلے کرتے ہیں، عوام نہیں،مریم نواز

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدلیہ کی توہین متنازع فیصلے کرتے ہیں، عوام نہیں، فیصلہ ٹھیک کیا جائے تو تنقید کوئی معنی نہیں رکھتی،جب پٹیشن آتی ہے، پہلے سے علم مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، پیپلز پارٹی نے فریق بننے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے فریق بننے مزید پڑھیں

عمران خان کا پراجیکٹ ناکام ہوچکا ، لانچ کرنے والے پریشان ہیں،سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا پراجیکٹ ناکام ہوچکا ہے ، لانچ کرنے والے بھی پریشان ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم مزید پڑھیں

کرپٹ لوگوں نے ملک کو 75برسوں سے یرغمال بنایا ہوا ہے۔ نصر اللہ رندھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل ہوا، قرآن و سنت کے اصولوں کو اپنا کرہی ملک میں ترقی کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے، مافیاز اور کرپٹ مزید پڑھیں

ماحول بنایا جارہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو الیکشن پر راضی کیا جاسکے۔،جاوید لطیف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما  اور  وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج کئی حلقوں سے نرم مداخلت کی آوازیں اٹھ رہی ہیں، ماحول بنایا جارہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو الیکشن پر راضی کیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار کے سابق صدور کا نظر ثانی درخواست کو فل کورٹ میں بھجوانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے پانچ سابق صدور نے چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال سے مشترکہ مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نظر ثانی کی درخواست کو فل کورٹ میں بھجوایا جائے، سابق صدور مزید پڑھیں