پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی اقتدار کی خاطر ہو نے والی لڑائی نے ملک کی معیشت اور سالمیت کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ ڈالر کی بلند پرواز جاری ہے اور ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ملکی کرنسی آنے والے دنوں میں اپنا وجود ہی کھو مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کا تجارت، ثقافت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں ترکیہ کے نئے تعینات ہونے والے سفیر پروفیسر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ۔ چیئرمین سینیٹ نے بطور سفیر تقرری پر مہمت پاچاجی کو مبارکباد دی مزید پڑھیں

اراکین کی خریدوفروخت کے عمل سے سیاست متاثر ہوتی ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور (صباح نیوز) سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اراکین کی خریدوفروخت کے عمل سے سیاست متاثر ہوتی ہے۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

یاسین ملک پر جاری ظلم کشمیریوں کی نمائندہ آوازیں دبانے کا مذموم ایجنڈا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حریت رہنما محمد یاسین ملک پر جاری ظلم وستم بھارتی حکومت کے کشمیریوں کی نمائندہ آوازیں دبانے کے مذموم ایجنڈا کا حصہ ہے۔  ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں

وزیراعلی کے انتخاب کے بعد پنجاب اسمبلی نہیں توڑی جائے گی،اسد عمر

لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے وزیراعلی کے انتخاب کے بعد پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ جب تک پورا نظام چل رہا ہے پنجاب اسمبلی چلے مزید پڑھیں

ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کاشف چوہدری کیس،الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی سے متعلق الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے (ن)لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری کو ڈی نوٹیفائی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے آفتاب سلطان کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی مسترد کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی کو مسترد کرتے ہیں۔ نام نہاد اپوزیشن لیڈر کے ساتھ ملکر فیملی ممبر کو لگایا گیا، آفتاب سلطان نے عہدہ قبول کیا تو مزید پڑھیں

درست حلقہ بندیوں کے بغیرشفاف انتخابات ممکن نہیں،فروغ نسیم

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر قانون اور ایم کیو ایم کے رہنما فروغ نسیم نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے ساتھ ملا ہوا۔معاملہ چیف الیکشن کمشنر کے نوٹس میں بھی لایا مگر کچھ نہیں ہوا، یقین ہے کہ مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج ، پٹارو کے طالبہ کے 75رکنی وفد کا اپنے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤ س کا دورہ

اسلام آباد( صباح نیوز)کیڈٹ کالج ، پٹارو کے طالبہ کے 75رکنی وفد نے اپنے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤ س کا دورہ کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے اعلی حکام نے وفد کو خوش آمدید کہا۔ وفد کو سینیٹ میوزیم اور مزید پڑھیں