وزیراعظم کی پی ایف یو جے کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے)کے نومنتخب صدر اور دیگر عہدیداروں کو مبارک باد دی ہے۔ افضل بٹ کا پی ایف یو جے کا صدر اور ارشد انصاری کا سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

شدید بارشیں ،وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں ،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی، وزیراعظم کی این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں مزید پڑھیں

بد ترین سیاسی و معاشی بحران کے حل کے لیے فوری “کل جماعتی کانفرنس “بلائی جائے

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کے سینئر صحافی طارق عثمانی نے ملک کی ابتر سیاسی اور معاشی صورتحال پر فوری طور تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل “کل جماعتی کانفرنس ” بلا کر بگڑتی سنگین سیاسی اور معاشی صورتحال کو کنٹرول مزید پڑھیں

تعلیم کے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، عروج ثاقب ملک

اسلام آباد (صباح نیوز)ماہر تعلیم ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار مینٹرز ایکسیلنس کی سی ای او اورحقوق نسواں کی رہنمامحترمہ عروج ثاقب ملک نے کہا کہ ہر انسان کو چاہیے وہ آمیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت تعلیم سب مزید پڑھیں

عمران خان کو اقتدار میں واپسی کیلئے کھیل کھیلنے نہیں دینگے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں واپسی کے لئے کھیل کھیلنے نہیں دیں گے، عمران خان نے اعتراف کیا حکومت چلانے کیلئے اداروں ، ایجنسیوں کی مدد لی، الیکشن مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں سے تباہی ،بستیاں زیر آب،فصلیں تباہ ،بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی،بستیاں زیر آب آگئیں، فصلیں تباہ ہوگئیں، سیلابی ریلوں میں سڑکیں اور کئی منی ہائیڈل پاوربہہ گئے، پلوں کو نقصان پہنچا، بلوچستان میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں مزید پڑھیں

ایم پی اے کاشف چوہدری کی نااہلی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری کی نااہلی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری کی نااہلی سے متعلق تحریری فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فل بینچ کو آئینی معاملے کی تشریح کرنی چاہیے، شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فل بینچ کو آئینی معاملے کی تشریح کرنی چاہیے، پنجاب میں بھی عمران خان کو مانگے تانگے کے اتحادی چھوڑ گئے۔ وفاقی وزیر اور مزید پڑھیں

یاسین ملک کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں علامتی بھوک ہڑتال

اسلام آباد،لندن ( صباح نیوز)نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں کے علاوہ لندن میں بھارتی سفارتخانے اور مزید پڑھیں

عوام کی اکثریت ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ اور سودی معیشت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔نصر اللہ رند ھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری لانے کے لیے سب سے پہلے سودی نظام کو خیرباد کہنا ہو گا، استعمار کے وفادار حکمران آئین پاکستان اور وفاقی مزید پڑھیں