یاسین ملک سے اظہار یک جہتی کے لیے لبریشن فرنٹ کا اسلام آباد میں تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ شروع

 اسلام آباد(کے پی آئی)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک سے اظہار یک جہتی  مہم شروع کر دی ہے ۔ اس سلسلے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر تین روزہ بھوک مزید پڑھیں

الیکشن کے علاوہ ملکی مسائل کا کوئی حل نہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ  الیکشن کے علاوہ ملکی مسائل کا کوئی حل نہیں، فتنہ آصف زرداری نے 2 بھائیوں میں بھی لڑائی کردی، آصف زرداری اراکین کے خرید وفروخت مزید پڑھیں

سیاست میں خریدو فروخت کے دھندے کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں خریدو فروخت کے دھندے کا ماسٹر مائنڈ مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) آفتاب سلطان کو نیا چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب )تعینات کردیا گیا۔ آفتاب سلطان گریڈ22کے پولیس سروس کے سابق افسر ہیں۔ آفتاب سلطان کی تعیناتی وزیر اعظم میاں محمد شہباز مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی پانچ فیصد نشستوں کے ضمنی انتخاب سے سیاسی زائچے نہیں بن سکتے،خرم دستگیر

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ موجود حکومت پارلیمان کی مدت 13اگست 2023 تک برقراررہے گی اورآئین پاکستان کے تحت اکتوبر2023میں انتخابات ہوں گے، اس سے پہلے جاری سیاسی اتار چڑھاؤ ہے مزید پڑھیں

غداری کے ارتکاب سے عمران خان کو کچھ نہیں بچا سکتا، بختاور بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان دینے پر ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ غداری کے ارتکاب سے آپ مزید پڑھیں

کرپٹ نظام پاکستان کو پیچھے لے جارہا ہے،فیصل جاوید

  اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کرپٹ نظام پاکستان کو پیچھے لے جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ عوام ووٹ کسی اور کو مزید پڑھیں

معیشت کی بحالی کیلئے سیاسی استحکام انتخابات سے مشروط ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام انتخابات سے مشروط ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کوعمران خان، اسد عمر کیخلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 22 اگست تک توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان اور اسد عمر کے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 22 اگست تک توسیع کردی۔ جمعرات کو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں