فیصل ووڈا نا اہلی کیس، سپریم کورٹ کا وکلا کو آرٹیکل 62 ون ایف کے اطلاق پرتیاری کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما فیصل ووڈا کی نا اہلی کے خلاف کیس کی سماعت نثار کھوڑو کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی ہے تاہم عدالت نے تمام فریقین وکلا مزید پڑھیں

ملک بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو گئے،شدت 5.4  ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کی نااہلی سے روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی و زیر اسد عمر نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی نااہلی سے روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے،اب اس غلط تجربے کو مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے شہباز شریف سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اور سابق وزیر اطلاعاف فواد چوہدری نے شہباز شریف سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد شہباز شریف کو اب استعفی دے کر مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کی شفافیت پر سیاسی مخالف بھی انگلی نہیں اٹھا سکتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کی شفافیت پر بدترین سیاسی مخالف بھی انگلی نہیں اٹھا سکتے،پنجاب کے عوام نے ہمیشہ( ن) لیگ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ۔ان خیالات کااظہار مزید پڑھیں

نیلسن منڈیلا آزادی، امن،سماجی انصاف کے حصول کیلئے جرات اور عزم کی مثال ہیں،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی وقار اور مساوات کے غیر معمولی وکیل اور عظیم عالمی رہنما نیلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نیلسن منڈیلا آزادی، امن اور سماجی انصاف کے حصول کیلئے مزید پڑھیں

سنا ہے (ن)لیگ کو پرویزالٰہی کی بددعا لگ گئی،ریحام خان

اسلام آباد (صباح نیوز)پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے ۔ریحام خان نے ٹوئٹ کی کہ سنا ہے مسلم لیگ(ن)کو چوہدری پرویز الٰہی مزید پڑھیں

وفاق میں ن لیگ کی حکومت قانونی حیثیت کھوچکی،سپریم کورٹ بار

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت قانونی حیثیت کھوچکی ہے، شفاف انتخابات ہی پاکستان کے آگے بڑھنے کے لئے آئینی حل ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پنجاب کے ضمنی الیکشن مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال پھر بڑھ کر5ہزار849میگاواٹ ہو گیا، 10گھنٹے لوڈشیڈنگ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار849میگاواٹ ہو گیا، جس کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر 10گھنٹے تک چلا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار21ہزار 651میگاواٹ جب کہ کل طلب 27ہزار500 میگاواٹ مزید پڑھیں