ووٹ ڈالتے ہوئے عمران حکومت کی معاشی تباہی کے بارے میںضرور سوچیئے گا ، شہباز شریف

 اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ووٹ ڈالتے ہوئے عمران حکومت کی  معاشی تباہی کے بارے ضرور سوچیئے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ضمنی الیکشن کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں پنجاب مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی اُونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ نصر اللہ رند ھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کی کارکردگی ناکامیوں کی بد تر ین تصویر ہے ،عوام کو توقع تھی کہ ماضی کے ناکام ،بدنام طرز حکمرانی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے ممبرصوبائی اسمبلی رامیش سنگھ کی ملاقات

  لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب رامیش سنگھ نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقلیتوں کا خصوصی تحفظ اور فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

عمران خان کا بیانیہ عوام کے دلوں میں بس گیا ، شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ پاکستان کے عوام کے دلوں میں بس گیا اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ عمران خان کے بیانیے سے پاکستانیوں کو شعور آیا مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب کے موقع پر فسادیوں پر نظررکھی جائے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کے موقع پر فسادیوں پر نظررکھی جائے۔ 17 جولائی کو پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ( ن)کے مزید پڑھیں

علی امین کے پنجاب داخلے پر پابندی ماحول خراب کرنے کی کوشش ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پنجاب داخلے پر پابندی نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ اس مزید پڑھیں

شازیہ مری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بورڈ کی چیئرپرسن مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بورڈ کی چیئرپرسن مقرر کر دیا۔ وزارت پاورٹی ایلیویشن اینڈ سوشل سیفٹی(تخفیف غربت و سماجی تحفظ) کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیینۖ اتھارٹی بل 2022 کی توثیق کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیینۖ اتھارٹی بل 2022 کی توثیق کردی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیینۖ مزید پڑھیں

صدر مملکت کا وزیراعظم کو خط،متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ہراسیت و جسمانی تشدد کے حوالے سے صحافیوں کے خدشات دور کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت کا وزیراعظم کو خط،متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ہراسیت و جسمانی تشدد کے حوالے سے صحافیوں کے خدشات دور کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت  ، صدرمملکت نے کہا کہ آئین ریاست کو  شہریوں کو مناسب مزید پڑھیں

صدرنے ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کی سینیٹ کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ایئر فورس، ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کی سینیٹ کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایئر وار کالج کے سینیٹ ممبران میں صدر مملکت ، چیف آف ایئر سٹاف مزید پڑھیں